ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسٹیل ملز کی آڈٹ رپورٹ نے اربوں روپے کی بدعنوانی کا پول کھول دیا

datetime 11  اگست‬‮  2021

اسٹیل ملز کی آڈٹ رپورٹ نے اربوں روپے کی بدعنوانی کا پول کھول دیا

کراچی (این این آئی) مالی سال 21-2020 میں پاکستان اسٹیل مل کے 3 ارب 38 کروڑ روپے مالیت کے پرزہ جات، اسپیئرز اور میٹریل چوری ہوئے۔تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پاکستان اسٹیل ملز کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں اربوں روپے کی غفلت اور بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ… Continue 23reading اسٹیل ملز کی آڈٹ رپورٹ نے اربوں روپے کی بدعنوانی کا پول کھول دیا

نجی بینک کی2برانچز میں75کروڑ روپے مالیت کے سونے و رقم کے غبن معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا، مزید سنسنی خیز انکشافات

datetime 11  اگست‬‮  2021

نجی بینک کی2برانچز میں75کروڑ روپے مالیت کے سونے و رقم کے غبن معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا، مزید سنسنی خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)نجی بینک کی2برانچز میں75کروڑ روپے مالیت کے سونے و رقم کے غبن کا معاملہ میں دوران تفتیش مزید حقائق سامنے آئے ہیں، جعل ساز ملزمہ اپنے طریقہ واردات میں بینک ملازمین کو قیمتی تحائف دیتی رہی ہیں۔اس حوالے سے تفتیشی حکام نے بتایاکہ ماسٹر مائنڈ خاتون رقم بٹورنے کے ساتھ بینک ملازمین کو… Continue 23reading نجی بینک کی2برانچز میں75کروڑ روپے مالیت کے سونے و رقم کے غبن معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا، مزید سنسنی خیز انکشافات

واقعے کے بعد ہر رات ڈر کر جاگ اٹھتی ہوں، برے برے خواب آتے ہیں پاکستانی حکام کیس کو ایمانداری سے حل کرکے سچ سامنے لائیں افغان سفیر کی بیٹی سلسلہ علی خیل کا ویڈیو بیان

datetime 11  اگست‬‮  2021

واقعے کے بعد ہر رات ڈر کر جاگ اٹھتی ہوں، برے برے خواب آتے ہیں پاکستانی حکام کیس کو ایمانداری سے حل کرکے سچ سامنے لائیں افغان سفیر کی بیٹی سلسلہ علی خیل کا ویڈیو بیان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مبینہ طور پر اغوا ہونے والی افغان سفیر کی بیٹی سلسلہ علی خیل کا اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے متعلق پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے بتایا کہ یہ پیغام ان تمام… Continue 23reading واقعے کے بعد ہر رات ڈر کر جاگ اٹھتی ہوں، برے برے خواب آتے ہیں پاکستانی حکام کیس کو ایمانداری سے حل کرکے سچ سامنے لائیں افغان سفیر کی بیٹی سلسلہ علی خیل کا ویڈیو بیان

محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 11  اگست‬‮  2021

محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 12 اگست کی رات سے 15 اگست کے دوران آزادکشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں وقفے وقفے سے تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران جہلم، گجرات، منڈی بہائوالدین، سیالکوٹ،… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

نواز شریف سنگین بیماریوں میں مبتلا، ڈاکٹرز نے سفر سے روک دیا سابق وزیر اعظم کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ میں جمع

datetime 11  اگست‬‮  2021

نواز شریف سنگین بیماریوں میں مبتلا، ڈاکٹرز نے سفر سے روک دیا سابق وزیر اعظم کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ میں جمع

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی ہیں جن کے مطابق ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈوکیٹ نے 3 صفحات پر مشتمل نواز شریف کی… Continue 23reading نواز شریف سنگین بیماریوں میں مبتلا، ڈاکٹرز نے سفر سے روک دیا سابق وزیر اعظم کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ میں جمع

رات کو سورہی تھی چوہے نے کاٹ لیا، خاتون رُکن اسمبلی کو پارلیمنٹ لاجز میں چوہے نے کاٹ لیا‎‎

datetime 11  اگست‬‮  2021

رات کو سورہی تھی چوہے نے کاٹ لیا، خاتون رُکن اسمبلی کو پارلیمنٹ لاجز میں چوہے نے کاٹ لیا‎‎

اسلام آباد( آن لائن )پارلیمنٹ لاجزمیں خاتون رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی چوہے نے کاٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ لاجزمیں چوہوں کی بھرمارہوگئی ہے جہاں پارلمینٹرین کے بیڈ رومزبھی محفوظ نہ رہے ، پیپلزپارٹی رکن شاہدہ رحمانی کو چوہے نے کاٹ لیا۔شاہدہ رحمانی نے کہا کہ میں لاجزمیں سورہی تھی چوہے نے مجھے کاٹ لیا… Continue 23reading رات کو سورہی تھی چوہے نے کاٹ لیا، خاتون رُکن اسمبلی کو پارلیمنٹ لاجز میں چوہے نے کاٹ لیا‎‎

حامد میر باز نہ آئے ،پابندی لگنے کے باوجود ایک بار پھر اسلام آباد میں خطاب‎

datetime 11  اگست‬‮  2021

حامد میر باز نہ آئے ،پابندی لگنے کے باوجود ایک بار پھر اسلام آباد میں خطاب‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر منعقدہ ایک اور مظاہرے سے جذباتی خطاب ، سوشل میڈیا پر وائرل 10منٹ کی ویڈیو میں حامد میرکو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ آج سے پہلے یعنی28مئی کو بھی ہم نے ایک مظاہرہ کیا تھا ، اس وقت مسئلہ… Continue 23reading حامد میر باز نہ آئے ،پابندی لگنے کے باوجود ایک بار پھر اسلام آباد میں خطاب‎

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 11  اگست‬‮  2021

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شام/رات کے دوران کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

چینی کی قیمتوںمیں اضافہ کی وجہ سامنے آگئی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 11  اگست‬‮  2021

چینی کی قیمتوںمیں اضافہ کی وجہ سامنے آگئی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

لاہور( این این آئی)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے چینی کی برآمد کو ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دیاہے ۔نجی ٹی وی نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ اپریل 2019 سے جنوری 2020 کے دوران 49 کروڑ 57 لاکھ 42 ہزار کلو گرام چینی… Continue 23reading چینی کی قیمتوںمیں اضافہ کی وجہ سامنے آگئی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا