عمران خان کی 21 مارچ کو ہائیکورٹ پیشی پر رجسٹرار ہائیکورٹ نے سرکلر جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 21 مارچ کو ہائیکورٹ پیشی پر رجسٹرار ہائیکورٹ نے سرکلر جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلع انتظامیہ کو سکیورٹی انتظامات کی ہدایت بھی کر دی، کورٹ نمبر ایک میں وکلا اور صحافیوں کا داخلہ خصوصی پاس کے ذریعے ہوگا۔سرکلر میں کہا گیا کہ… Continue 23reading عمران خان کی 21 مارچ کو ہائیکورٹ پیشی پر رجسٹرار ہائیکورٹ نے سرکلر جاری کر دیا