جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کا کشیدہ صورتحال میں ہجوم اکھٹا کرنے کا نیا پلان تیار

datetime 17  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی کا کشیدہ صورتحال میں ہجوم اکھٹا کرنے کا نیا پلان تیار

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کشیدہ صورتحال میں ہجوم اکھٹا کرنے کا نیا پلان تیارکرلیا،زمان پارک کے باہرایک شفٹ میں پانچ سو افراد جمع رکھنے کے لئے جنرل الیکشن ٹکٹ ہولڈراورشارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹاسک دیدیاگیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے زمان پارک پر ہجوم اکھٹا کرنے کے نیا پلان کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کا کشیدہ صورتحال میں ہجوم اکھٹا کرنے کا نیا پلان تیار

تحریک انصاف پاکستان کی آر ایس ایس ،جتھوں سے ملک چلانا ہے تو سارے یہی کام کر لیتے ہیں‘ سعد رفیق برس پڑے

datetime 17  مارچ‬‮  2023

تحریک انصاف پاکستان کی آر ایس ایس ،جتھوں سے ملک چلانا ہے تو سارے یہی کام کر لیتے ہیں‘ سعد رفیق برس پڑے

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے تحریک انصاف کو پاکستان کی آر ایس ایس قرار دیتے ہوئے کہا ہے اگر دو ، پانچ کے جتھوں سے ملک چلانا ہے تو سارے یہی کام کر لیتے ہیں ، یہ کون سا مشکل کام ہے… Continue 23reading تحریک انصاف پاکستان کی آر ایس ایس ،جتھوں سے ملک چلانا ہے تو سارے یہی کام کر لیتے ہیں‘ سعد رفیق برس پڑے

حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں تاخیر کے باعث پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2023

حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں تاخیر کے باعث پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں تاخیر کے باعث پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا،دوست ممالک سے نرم شرائط پر قرض لینے کیلئے رابطے تیز کر دیئے ، چین، سعودی عرب ، قطر اور یو ای اے سے سفارتی سطح پر بھی بات چیت جاری ہے، پاکستان کو جلد… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں تاخیر کے باعث پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا

کے پی کی نگران کابینہ کا بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کیس ری اوپن کرنیکا فیصلہ

datetime 17  مارچ‬‮  2023

کے پی کی نگران کابینہ کا بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کیس ری اوپن کرنیکا فیصلہ

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ نے بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کا کیس ری اوپن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کا کیس ری اوپن کرنے کے لیے نیب اور ایف آئی اے سے تحقیقات… Continue 23reading کے پی کی نگران کابینہ کا بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کیس ری اوپن کرنیکا فیصلہ

عمران خان حساس نیچر کی باتیں شیئر کرتے ہیں ، پوری بات نہیں بتاتے، اسد عمر

datetime 17  مارچ‬‮  2023

عمران خان حساس نیچر کی باتیں شیئر کرتے ہیں ، پوری بات نہیں بتاتے، اسد عمر

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان حساس نیچر کی باتیں شیئر کرتے ہیں لیکن پوری بات نہیں بتاتے۔ایک انٹرویومیں اسد عمر نے کہا کہ مجھے لندن پلان کی دستاویز کے بارے میں کچھ نہیں پتا البتہ جو باتیں عمران خان کہہ رہے… Continue 23reading عمران خان حساس نیچر کی باتیں شیئر کرتے ہیں ، پوری بات نہیں بتاتے، اسد عمر

باپ نے بیٹیوں اور بیوی کو زہر دیدیا، خود کشی کی کوشش

datetime 17  مارچ‬‮  2023

باپ نے بیٹیوں اور بیوی کو زہر دیدیا، خود کشی کی کوشش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) کراچی میں باپ نے بیٹیوں اور بیوی کو زہر دے دیا، خود کو ختم کرنے کی کوشش بھی کر ڈالی۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق انسانیت سوز واقعہ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پیش آیا، ایک بیٹی زہر کھانے سے جاں بحق جبکہ 3 افراد کی حالت… Continue 23reading باپ نے بیٹیوں اور بیوی کو زہر دیدیا، خود کشی کی کوشش

جوہری میزائلوں کو ترک کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہیں، اسحاق ڈار

datetime 17  مارچ‬‮  2023

جوہری میزائلوں کو ترک کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )وفاقی خزانہ اسحاق ڈار نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے “غیر روایتی” رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے جوہری میزائلوں کو ترک کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہیں اور کسی کو یہ بتانے کا کوئی حق نہیں… Continue 23reading جوہری میزائلوں کو ترک کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہیں، اسحاق ڈار

عمران خان کی پیشی،کارکنا ن نے پوزیشنیں سنبھال لیں

datetime 17  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی پیشی،کارکنا ن نے پوزیشنیں سنبھال لیں

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 9مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے اسلام آباد میں درج مقدمات میں 7دن جبکہ لاہور میں درج مقدمات میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کی، فاضل عدالت نے عمران خان کے خلاف پنجاب میں درج مقدمات کی منگل تک… Continue 23reading عمران خان کی پیشی،کارکنا ن نے پوزیشنیں سنبھال لیں

لاہور ہائیکورٹ، زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں چند گھنٹوں کی توسیع

datetime 17  مارچ‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ، زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں چند گھنٹوں کی توسیع

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 9مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے اسلام آباد میں درج مقدمات میں 7دن جبکہ لاہور میں درج مقدمات میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کی، فاضل عدالت نے عمران خان کے خلاف پنجاب میں درج مقدمات کی منگل تک… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ، زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں چند گھنٹوں کی توسیع

1 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 7,329