منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین نے سری لنکا میں انفرااسٹریکچر کا جال بچھا کر تامل قوم کا دل جیت لیا بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چین کے جھنڈے لہرا دیئے گئے،مودی سرکار پریشان

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

چین نے سری لنکا میں انفرااسٹریکچر کا جال بچھا کر تامل قوم کا دل جیت لیا بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چین کے جھنڈے لہرا دیئے گئے،مودی سرکار پریشان

نئی دہلی(آن لائن ) چین نے سری لنکا میں انفرااسٹریکچر کا جال بچھا کر تامل قوم کا دل جیت لیا ہے جس پر بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چین کے جھنڈے لہرا دیئے گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کے کچھ علاقوں میں چین کے سرخ جھنڈے لہرا رہے ہیں۔ یہ جھنڈے چین… Continue 23reading چین نے سری لنکا میں انفرااسٹریکچر کا جال بچھا کر تامل قوم کا دل جیت لیا بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چین کے جھنڈے لہرا دیئے گئے،مودی سرکار پریشان

سراج الحق کا افغانستان میں امریکی فوج کی پسپائی پر پاکستان بھر میں جمعۃ المبارک کو یوم تشکر و دعا منانے کا اعلان

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

سراج الحق کا افغانستان میں امریکی فوج کی پسپائی پر پاکستان بھر میں جمعۃ المبارک کو یوم تشکر و دعا منانے کا اعلان

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے افغانستان میں امریکی فوج کی پسپائی پر پاکستان بھر میں جمعۃ المبارک کو یوم تشکر و دعا منانے کا اعلان کیا ہے۔ ملک کے طول و عرض میں واقع مساجد اور مدارس میں لاکھوں مسلمان جمعہ کو امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر سجدہ شکر ادا کریں… Continue 23reading سراج الحق کا افغانستان میں امریکی فوج کی پسپائی پر پاکستان بھر میں جمعۃ المبارک کو یوم تشکر و دعا منانے کا اعلان

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مریضوں کو ایکسپائر اسسٹنٹس لگادیئے گئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مریضوں کو ایکسپائر اسسٹنٹس لگادیئے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)پنجاب میں دل کا سب سے بڑا اسپتال پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی مریضوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگا، زائد المیعاد اسٹنٹس لگادیئے گئے۔ معاملہ سامنے آنے پر 6 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عملے کی مجرمانہ غفلت کے نتیجے میں مریضوں… Continue 23reading پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مریضوں کو ایکسپائر اسسٹنٹس لگادیئے گئے

کورونا ہائی الرٹ جاری کر کے 25اضلاع میں 15 ستمبر تک سمارٹ لاک ڈائون نافذ ،ٹیفکیشن جاری

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

کورونا ہائی الرٹ جاری کر کے 25اضلاع میں 15 ستمبر تک سمارٹ لاک ڈائون نافذ ،ٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی)پنجاب میں کورونا ہائی الرٹ جاری کر کے 25اضلاع میں 15 ستمبر تک سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ نے لاک ڈائون آرڈر کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 11ہائی رسک اضلاع میں 27 اگست 2021 کا نوٹیفیکیشن لاگو ہوگا۔سیکرٹری… Continue 23reading کورونا ہائی الرٹ جاری کر کے 25اضلاع میں 15 ستمبر تک سمارٹ لاک ڈائون نافذ ،ٹیفکیشن جاری

گریٹر اقبال پارک واقعہ ،ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور ساتھی ریمبو نے کیمپ جیل میں 12ملزمان کو شناخت کر لیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

گریٹر اقبال پارک واقعہ ،ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور ساتھی ریمبو نے کیمپ جیل میں 12ملزمان کو شناخت کر لیا

لاہور( این این آئی)گریٹر اقبال پارک میں پیش آنے والے واقعہ کی متاثرہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیمپ جیل میں 12ملزمان کو شناخت کر لیا،عائشہ اکرم اور ریمبو نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں گریٹر اقبال پارک واقعہ میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار 104ملزمان میں سے 12ملزمان کو شناخت کر لیا جبکہ باقی… Continue 23reading گریٹر اقبال پارک واقعہ ،ٹک ٹاکر عائشہ اکرم اور ساتھی ریمبو نے کیمپ جیل میں 12ملزمان کو شناخت کر لیا

پاکستانی خواتین پارلیمنٹرینز کو واٹس ایپ گروپس میں شامل کرکے ’’غیر اخلاقی مواد‘‘شیئر کئے جانے کا انکشاف

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

پاکستانی خواتین پارلیمنٹرینز کو واٹس ایپ گروپس میں شامل کرکے ’’غیر اخلاقی مواد‘‘شیئر کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی خواتین پارلیمنٹرینز کو واٹس ایپ گروپس میں شامل کرکے ’’غیر اخلاقی مواد‘‘شیئر کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ بین الاقوامی نمبروں سے بنے واٹس ایپ گروپ میں ارکان پارلیمنٹ کو شامل کرکے ان گروپس میں غیر اخلاقی اور نازیبا مواد شیئر کیا جاتا ہے۔رپورٹ… Continue 23reading پاکستانی خواتین پارلیمنٹرینز کو واٹس ایپ گروپس میں شامل کرکے ’’غیر اخلاقی مواد‘‘شیئر کئے جانے کا انکشاف

نواز اور عمران نے ہمارا منشور کاپی کیا ، آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی حکومت ہوگی،بلاول

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

نواز اور عمران نے ہمارا منشور کاپی کیا ، آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی حکومت ہوگی،بلاول

گھوٹکی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعوی کیا ہے کہ آئندہ حکومت ہماری ہوگی، نواز شریف اور عمران خان نے پیپلز پارٹی کا منشور کاپی کیا،ہم غریب عوام کی ترقی چاہتے ہیں، احساس کہنے والوں کو عوام کا احساس ہی نہیں ہے،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کیلئے… Continue 23reading نواز اور عمران نے ہمارا منشور کاپی کیا ، آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی حکومت ہوگی،بلاول

ڈیری فارمرزنے دودھ کی قیمت150روپے کرنے کا اعلان کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

ڈیری فارمرزنے دودھ کی قیمت150روپے کرنے کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)ڈی سی ایف اے پاکستان کے آفس میں ڈیری فارمرز کا اجلاس کیٹل کالونی سرکل کے صدر گل حسن سیٹھار کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں دودھ کی بڑھتی ہوئی کاسٹ آف پروڈکشن جس میں اجناس کی قیمتیں جانوروں کی نسل کشی کے باعث ان کی بڑھنے والی قیمت اور دیگر اخراجات… Continue 23reading ڈیری فارمرزنے دودھ کی قیمت150روپے کرنے کا اعلان کردیا

بزرگ عالم دین انتقال کرگئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

بزرگ عالم دین انتقال کرگئے

کراچی (این این آئی)بزرگ عالم دین،جامعہ خیرالعلوم اتحاد ٹاؤن کے بانی استاد القراء مولانا قاری محمد صدیق انتقال کرگئے،وہ کچھ عرصے سے علیل تھے،وہ ہزاروںقراء حضرات اور علماء کرام کے استاد تھے،طویل عرصے تک جامعہ عثمانیہ شیرشاہ میں تجویدوقرات کے استاد کے طورپرخدمات انجام دیئے،وہ معروف نعت خواں قاری محمد رفیق دانش اور مفتی فضل… Continue 23reading بزرگ عالم دین انتقال کرگئے