منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

آخری سال شہباز شریف نے 9114 ارب کی بے ضابطگیاں کیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

آخری سال شہباز شریف نے 9114 ارب کی بے ضابطگیاں کیں، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (آن لائن) وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے ن لیگی ترجمانوں کی جانب سے تین سالہ حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرنے پر کہا ہے کہ نکمی اور ناکام لیگی قیادت کی طرح ہی نکمے ترجمانوں کی فوج نے پانی سے پکوڑے تلتے ہوئے صرف ہوائی باتیں… Continue 23reading آخری سال شہباز شریف نے 9114 ارب کی بے ضابطگیاں کیں، تہلکہ خیز دعویٰ

دنیا ہماری حکومت تسلیم کرے، طالبان کی عالمی برادری سے اپیل

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

دنیا ہماری حکومت تسلیم کرے، طالبان کی عالمی برادری سے اپیل

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) عبوری حکومت کے نامزد نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے عالمی برادری سے طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کی اپیل کی ہے۔ جیو ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ اراکین دفاتر میں بیٹھ رہے ہیں اور لوگوں کے کام ہورہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ… Continue 23reading دنیا ہماری حکومت تسلیم کرے، طالبان کی عالمی برادری سے اپیل

اب گھر بیٹھے گاڑی کے کاغذات اور دستاویز کی تصدیق ممکن، نادرا نے عوام کو شاندار سہولت فراہم کر دی

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

اب گھر بیٹھے گاڑی کے کاغذات اور دستاویز کی تصدیق ممکن، نادرا نے عوام کو شاندار سہولت فراہم کر دی

اسلام آباد (این این آئی) نادرا کی جانب سے بینکنگ سسٹم کے لئے انقلابی سہولت فراہم کر دی گئی،بائیومیٹرک تصدیق کے لئے اب بینک جانے کی ضرورت نہیں،گھر بیٹھے انگھوٹوں کے نشان کی تصدیق کریں اور اپنی بینکنگ سہولیات استعمال کریں۔نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ میں موبائل کیمرہ کے ذریعے انگلیوں… Continue 23reading اب گھر بیٹھے گاڑی کے کاغذات اور دستاویز کی تصدیق ممکن، نادرا نے عوام کو شاندار سہولت فراہم کر دی

فیاض چوہان کا عظمیٰ بخاری کو ٹیلی فون، لیگی رہنما نے فون بند کر دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

فیاض چوہان کا عظمیٰ بخاری کو ٹیلی فون، لیگی رہنما نے فون بند کر دیا

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات رہنما عظمیٰ بخاری کو فون کیا تاہم انہوں نے فون سننے کے بجائے بند کر دیا۔فیاض چوہان کا عظمی بخاری کو فون رانا ثناء اللہ کی موجودگی میں آیا جس پر انہوں نے کہا کہ فیاض… Continue 23reading فیاض چوہان کا عظمیٰ بخاری کو ٹیلی فون، لیگی رہنما نے فون بند کر دیا

تعلیمی ادارے مزید کئی روز تک بند رہیں گے

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

تعلیمی ادارے مزید کئی روز تک بند رہیں گے

لاہور(این این آئی)این سی او سی نے کورونا پابندیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ کورونا کی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق 27 حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے ایک ہفتہ مزید بند رہیں گے، توسیع کا فیصلہ کورونا صورتحال… Continue 23reading تعلیمی ادارے مزید کئی روز تک بند رہیں گے

جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نہ بن سکیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نہ بن سکیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نہ بن سکیں، چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں عائشہ ملک کی جج سپریم کورٹ کے لئے ووٹنگ ہوئی، ان کی تقرری کا معاملہ چار چار ووٹ سے ٹائی ہو گیا۔ اس طرح… Continue 23reading جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج نہ بن سکیں

سینئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی انتقال کر گئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

سینئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی انتقال کر گئے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایوارڈ یافتہ سینئر صحافی و ماہر افغان امور رحیم اللہ یوسفزئی انتقال کرگئے۔ مرحوم طویل عرصے سے بیمار تھے ان کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے، ان کی نماز جنازہ بروز جمعہ دن گیارہ بجے مردان کاٹلنگ انذرگئی نزد سوات ایکسپریس وے کاٹلنگ انٹرچینج کے… Continue 23reading سینئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی انتقال کر گئے

جنہوں نے نا اہل کیا وہی سمجھ رہے ہیں نواز شریف کے سواکوئی آپشن نہیں، نواز شریف کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

جنہوں نے نا اہل کیا وہی سمجھ رہے ہیں نواز شریف کے سواکوئی آپشن نہیں، نواز شریف کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اسی سال واپس آرہے ہیں۔نیب لاہور میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف میاں نواز شریف کی واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے نا اہل کیا وہی سمجھ رہے… Continue 23reading جنہوں نے نا اہل کیا وہی سمجھ رہے ہیں نواز شریف کے سواکوئی آپشن نہیں، نواز شریف کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ گراوٹ کا شکار رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 40پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 167.20روپے سے بڑھ… Continue 23reading ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی