گرج چمک اور تیزہوائوں کیساتھ بیشتر علاقوں میں بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علا قوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں… Continue 23reading گرج چمک اور تیزہوائوں کیساتھ بیشتر علاقوں میں بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی