ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

مناسکِ عمرہ اور نمازیں ادا کرنے اور مسجد نبوی ؐ میں داخلے کے اجازت ناموں کے اجرا پرنئی پابندی عائد

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

مناسکِ عمرہ اور نمازیں ادا کرنے اور مسجد نبوی ؐ میں داخلے کے اجازت ناموں کے اجرا پرنئی پابندی عائد

ریاض (این این آئی)ریاض سعودی عرب میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ منظورشدہ کووِڈ19 کی کسی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں ہی کو عمرے کے اجازت نامے جاری کیے جائیں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے ایک اعلامیے میں کہاگیاکہ اس نئے فیصلے کا اطلاق اتوار 10… Continue 23reading مناسکِ عمرہ اور نمازیں ادا کرنے اور مسجد نبوی ؐ میں داخلے کے اجازت ناموں کے اجرا پرنئی پابندی عائد

محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان پہلے پاکستانی ہیں جنہیں 3 صدارتی ایوارڈز سے نوازا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان پہلے پاکستانی ہیں جنہیں 3 صدارتی ایوارڈز سے نوازا گیا

اسلام آباد (این این آئی) محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان تین صدارتی ایوارڈز حاصل کر نے کیلئے پہلے پاکستانی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان پہلے پاکستانی ہیں جنہیں 3 صدارتی ایوارڈز سے نوازا گیا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو دوبار نشان امتیاز بھی دیا گیا، اس کے… Continue 23reading محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان پہلے پاکستانی ہیں جنہیں 3 صدارتی ایوارڈز سے نوازا گیا

سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی نومبر میں ختم کر دیے جانے کا امکان، پاکستانی سفیر نے خوشخبری سنا دی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی نومبر میں ختم کر دیے جانے کا امکان، پاکستانی سفیر نے خوشخبری سنا دی

ریاض (آن لائن ) سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی نومبر میں ختم کر دیے جانے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر بلال اکبر نے کہا کہ… Continue 23reading سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی نومبر میں ختم کر دیے جانے کا امکان، پاکستانی سفیر نے خوشخبری سنا دی

بھارت نے سا ئنسدان کو ملک کا صدر،ہم نے امریکی دباؤ میں پانچ سال تک نظر بندرکھ کرمعافی پر مجبور کیا،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

بھارت نے سا ئنسدان کو ملک کا صدر،ہم نے امریکی دباؤ میں پانچ سال تک نظر بندرکھ کرمعافی پر مجبور کیا،تہلکہ خیز دعویٰ

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد جنرل سیکریٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ مولانا مفتی محمد روزی خان مولانا قاری مہر اللہ شیخ مولانا احمد جان مولانا محمد ہاشم خیشکی مولانا محمد ایوب حافظ عبد الحق حقانی مولانا حکیم حبیب اللہ… Continue 23reading بھارت نے سا ئنسدان کو ملک کا صدر،ہم نے امریکی دباؤ میں پانچ سال تک نظر بندرکھ کرمعافی پر مجبور کیا،تہلکہ خیز دعویٰ

امریکی مدد کی ضرورت نہیں، داعش سے خود نمٹ سکتے ہیں، طالبان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

امریکی مدد کی ضرورت نہیں، داعش سے خود نمٹ سکتے ہیں، طالبان

کابل (این این آئی)طالبان نے افغانستان میں شدت پسند گروپوں پر قابو پانے کے لیے امریکا کے ساتھ تعاون کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گروہ داعش کی سرکوبی کے لیے ہمیں امریکا کی مدد کی ضرورت نہیں۔ طالبان دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سوال کے جواب… Continue 23reading امریکی مدد کی ضرورت نہیں، داعش سے خود نمٹ سکتے ہیں، طالبان

پی آئی اے کی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ طیارے کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

پی آئی اے کی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ طیارے کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی(این این آئی)پیرس سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز میں سوار ایک مسافر کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث طیارے کو بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی۔ترجمان پی آئی آئی عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے کی چارٹر پرواز پی کے 9750 پیرس سے اسلام آباد آرہی تھی کہ… Continue 23reading پی آئی اے کی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ طیارے کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ

مہنگی چینی کی درآمد حکومت کو اربوں روپے کی اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

مہنگی چینی کی درآمد حکومت کو اربوں روپے کی اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی

کراچی(این این آئی) حکومت کو 2 لاکھ ٹن مہنگی چینی امپورٹ کرنے پر 13 ارب روپے سے زائد کی اضافی ادائیگیوں کا سامنا ہے۔7 ارب 60 کروڑ روپے چینی کی امپورٹ پرائس بڑھ جانے کے باعث ادا کرنے پڑ رہے ہیں جبکہ 28 روپے کلو کے حساب سے صارفین کو سبسڈی کی مد میں 5… Continue 23reading مہنگی چینی کی درآمد حکومت کو اربوں روپے کی اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی

آج سے سکولوں میں 100 فیصد حاضری، 12 سال سے بڑے طلبا کو کب تک ویکسینیشن کرانا ہو گی؟نوٹیفکیشن جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

آج سے سکولوں میں 100 فیصد حاضری، 12 سال سے بڑے طلبا کو کب تک ویکسینیشن کرانا ہو گی؟نوٹیفکیشن جاری

کراچی(این این آئی)سندھ کے اسکولوں میں100فیصد حاضری کی اجازت دے دی گئی، 12 سال سے بڑے بچوں کو 31 اکتوبر تک ویکسی نیشن کرانا ہوگی۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فی کیشن کے مطابق آج سے سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 100 فیصد حاضری ہو گی۔12سال سے زائد عمر کے طلبہ کے… Continue 23reading آج سے سکولوں میں 100 فیصد حاضری، 12 سال سے بڑے طلبا کو کب تک ویکسینیشن کرانا ہو گی؟نوٹیفکیشن جاری

پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا جاتا ہے؟2020 کی رپورٹ جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا جاتا ہے؟2020 کی رپورٹ جاری

کراچی(این این آئی)پاکستان میں گوگل پر سرچ کیے جانے والے موضوعات میں ڈرامے اور کرکٹ ٹاپ سرچز میں شامل ہیں۔گوگل نے 2020 کے لیے اپنی سالانہ تلاش کی رپورٹ جاری کی ہے ، جس میں پاکستانیوں میں مقبول ترین مضامین اور انکوائریوں کی تفصیل ہے۔الفابیٹ انکارپوریٹڈ کی زیر ملکیت سرچ جائنٹ کے مطابق ،بچوں کی… Continue 23reading پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا جاتا ہے؟2020 کی رپورٹ جاری