اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

سرکاری چینی بلیک میں فروخت ہونے لگی، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

سرکاری چینی بلیک میں فروخت ہونے لگی، تہلکہ خیز انکشاف

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے تھانہ گنج منڈی کی حدود میں سرکاری چینی کی بلیک میں فروخت کر نے کاانکشا ف ہوا ہے ۔اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ راولپنڈی نے فروخت کی گئی 30 میٹرک ٹن چینی برآمد کرلی۔پولیس نے اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ایف آئی آر… Continue 23reading سرکاری چینی بلیک میں فروخت ہونے لگی، تہلکہ خیز انکشاف

’’فیٹف کے معاملے پر پاکستان نے اپنا کام مکمل کر دیا ‘‘

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

’’فیٹف کے معاملے پر پاکستان نے اپنا کام مکمل کر دیا ‘‘

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امت مسلمہ کو درپیش تمام مسائل کا حل سیرت مصطفیﷺ کی روشنی میں نکالا جا سکتا ہے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کا رحمتہ للعالمینؓ اتھارٹی… Continue 23reading ’’فیٹف کے معاملے پر پاکستان نے اپنا کام مکمل کر دیا ‘‘

سعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ دنیا بھر میں تیل کے محفوظ 267.1 ارب بیرل ہیں جن میں سعودی عرب کا تیل کا محفوظ ذخیرہ17.2 فیصد حصہ ہے۔ سنہ 2020 کے اختتام تک تقریبا 1.55 کھرب بیرل تیل کے ذخائر محفوظ… Continue 23reading سعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا

کورونا وائرس کی وجہ سے میٹرو بس اتھارٹی کے خسارے میں ریکارڈ اضافہ، ماہانہ آمدنی میں نمایاں کمی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

کورونا وائرس کی وجہ سے میٹرو بس اتھارٹی کے خسارے میں ریکارڈ اضافہ، ماہانہ آمدنی میں نمایاں کمی

اسلام آباد(آن لائن)کرونا وائرس کی وجہ سے میٹرو بس اتھارٹی کے خسارے میں ریکارڈ اضافہ،مسافروں کی تعداد میں نمایاں کمی کی وجہ سے اتھارٹی کی ماہانہ آمدنی ایک کروڑ20لاکھ سے کم ہو کر 65لاکھ 50ہزار تک آ گئی،اتھارٹی کے تحت چلنے والی بسوں کے استعمال میں بھی کمی ریکارڈ،پنجاب حکومت کی طرف سے سالانہ 1.8ارب… Continue 23reading کورونا وائرس کی وجہ سے میٹرو بس اتھارٹی کے خسارے میں ریکارڈ اضافہ، ماہانہ آمدنی میں نمایاں کمی

مرحوم عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

مرحوم عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی

کراچی(این این آئی) پاکستان کے معروف کامیڈین مرحوم عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر نے شوہر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔اداکار، مصنف اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف طویل علالت کے باعث رواں ماہ 2 اکتوبر 2021ء کو جرمنی میں انتقال کر گئے تھے۔ عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر… Continue 23reading مرحوم عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے، سابق کرکٹر کا دعویٰ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے، سابق کرکٹر کا دعویٰ

لاہور (این این آئی)پاکستان کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر بازید خان نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان ان چار ٹیموں میں سے دو ہوں گی جو آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے، سابق کرکٹر کا دعویٰ

یورپ میں بھی توانائی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

یورپ میں بھی توانائی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

برسلز (آن لائن) یورپ میں توانائی کی آسمان پر جاتی قیمتوں کا مسئلہ آج سے شروع ہونے والے یورپین کونسل کے دوروزہ اجلاس میں اہم ایجنڈا ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپین کمشنر برائے توانائی کادری سمسن اس حوالے سے اپنی رپورٹ اور ممبر ریاستوں کو اس سے نمٹنے کے طریقوں پر مشتمل… Continue 23reading یورپ میں بھی توانائی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان پر افغان مہاجرین کا بوجھ بڑھنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان پر افغان مہاجرین کا بوجھ بڑھنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

کراچی(این این آئی)آئی ایم ایف نے پاکستان کی علاقائی اکنامک آئوٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس میں افغانستان میں بحرانی صورت حال سے پاکستان پر مہاجرین کا بوجھ بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے اپنی علاقائی آئوٹ لک رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں بحرانی صورتحال کے باعث… Continue 23reading پاکستان پر افغان مہاجرین کا بوجھ بڑھنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کے ممبران سے بھی سیکیورٹی واپس لے لی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کے ممبران سے بھی سیکیورٹی واپس لے لی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کے ممبران سے سیکیورٹی واپس لے لی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے باقاعدہ طور پر وفاقی سیکریٹری داخلہ سے رابطہ بھی قائم کیا ہے۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے وفاقی سیکرٹری داخلہ… Continue 23reading وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کے ممبران سے بھی سیکیورٹی واپس لے لی