راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے تھانہ گنج منڈی کی حدود میں سرکاری چینی کی بلیک میں فروخت کر نے کاانکشا ف ہوا ہے ۔اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ راولپنڈی نے فروخت کی گئی 30 میٹرک ٹن چینی برآمد کرلی۔پولیس نے اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق سرکاری چینی کی بلیک میں فروخت مقدمے میں طارق شہزاد اور طیب کو نامزد کیا گیا ۔مقدمے میں کہا کہ ملزم طارق نے سرکاری چینی 90 روپے کلو کے حساب سے ملزم طیب کو بیچی۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم نے فراہم کردہ چینی میں خرد برد کی اور ناجائز منافع کمایا۔
سرکاری چینی بلیک میں فروخت ہونے لگی، تہلکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































