اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ سرمایہ کاری آئندہ 3 سال میں این ٹی ڈی سی کے زریعے کی جائے گی۔ اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ بجلی کے ترسیلی نظام… Continue 23reading بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

عمران صاحب قوم پر ایک احسان کریں کہ قوم پر کوئی احسان نہ کریں، مریم اورنگزیب

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

عمران صاحب قوم پر ایک احسان کریں کہ قوم پر کوئی احسان نہ کریں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے پرائس کنٹرول کمیٹیوں سے مہنگائی روکنے کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران صاحب آپ کی یقین دہانی، کمیٹی، جھوٹ کی کوئی نئی کہانی نہیں بلکہ قوم کو آپ… Continue 23reading عمران صاحب قوم پر ایک احسان کریں کہ قوم پر کوئی احسان نہ کریں، مریم اورنگزیب

مہنگائی نے کم آمدن والے افراد کا جینا دوبھر کر دیا،مہنگائی کا جن قابو سے باہر، سرکاری ادارے کے حیرت انگیز اعداد و شمار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

مہنگائی نے کم آمدن والے افراد کا جینا دوبھر کر دیا،مہنگائی کا جن قابو سے باہر، سرکاری ادارے کے حیرت انگیز اعداد و شمار

لاہور(این این آئی)پاکستان کے ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کردئیے جس کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں 14.48 فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار میں گزشتہ سال 22 اکتوبر سے رواں سال 21 اکتوبر تک اشیا ئے خورونوش اور دیگر اہم اشیا ء کی قیمتوں کا… Continue 23reading مہنگائی نے کم آمدن والے افراد کا جینا دوبھر کر دیا،مہنگائی کا جن قابو سے باہر، سرکاری ادارے کے حیرت انگیز اعداد و شمار

اگر پاکستان نے بھارت کو شکست دینی ہے تویہ کام کرے،بھارت کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کا مشورہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

اگر پاکستان نے بھارت کو شکست دینی ہے تویہ کام کرے،بھارت کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کا مشورہ

ممبئی (این این آئی)بھارت کے سابق کپتان محمد اظہرالدین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے بھارت کو شکست دینی ہے تو جارحانہ کرکٹ کھیلنا ہو گی۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ کے پہلے چار بلے بازوں کو پورے اوورز… Continue 23reading اگر پاکستان نے بھارت کو شکست دینی ہے تویہ کام کرے،بھارت کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کا مشورہ

کم آمدنی والے ہر ملازم کی تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کردیا گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

کم آمدنی والے ہر ملازم کی تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کردیا گیا

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے حکومت سندھ کے کم آمدنی والے ہر ملازم کی تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے لوگوں اور عوام کے ساتھ ہیں۔وفاقی حکومت پرکڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت… Continue 23reading کم آمدنی والے ہر ملازم کی تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کردیا گیا

امریکا،والد کے لائیو انٹرویو کے دوران بیٹے کی اچھل کود ناظرین کی توجہ کا مرکز

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

امریکا،والد کے لائیو انٹرویو کے دوران بیٹے کی اچھل کود ناظرین کی توجہ کا مرکز

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں والد کے لائیو انٹرویو کے دوران بیٹے کی اچھل کود ناظرین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں بچے کو والد کے انٹرویو کے دوران اچھل کود کرتے اور نقلیں اتارتے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔انٹرویو کے دوران والد مطمئن انداز میں میزبان… Continue 23reading امریکا،والد کے لائیو انٹرویو کے دوران بیٹے کی اچھل کود ناظرین کی توجہ کا مرکز

شہری غریب اور شہر کے کچھ لیڈران امیر ہوگئے،اردو لغت میں مہنگائی کے آگے عمران خان کی تصویر لگانی چاہیے، پیپلز پارٹی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

شہری غریب اور شہر کے کچھ لیڈران امیر ہوگئے،اردو لغت میں مہنگائی کے آگے عمران خان کی تصویر لگانی چاہیے، پیپلز پارٹی

کراچی(این این آئی)ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹرمرتضی وہاب نے کہاہے کہ اردو لغت میں مہنگائی کے آگے عمران خان کی تصویر لگانی چاہیے، یہ دونوں لازم و ملزوم ہوگئے ہیں، شہری غریب اور شہر کے کچھ لیڈران امیر ہوگئے، عوام کو بتائو کہ کس کس کے رشتہ داروں کو کے ایم سی میں ٹھیکے دیئے گئے۔کراچی کے… Continue 23reading شہری غریب اور شہر کے کچھ لیڈران امیر ہوگئے،اردو لغت میں مہنگائی کے آگے عمران خان کی تصویر لگانی چاہیے، پیپلز پارٹی

کالعدم تنظیم کے مشتعل کارکنوں کے تشدد اور پتھراؤ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

کالعدم تنظیم کے مشتعل کارکنوں کے تشدد اور پتھراؤ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور(این این آئی)کالعدم تنظیم کے مشتعل کارکنوں کے تشدد اور پتھراؤ سے شہید ہونے والے کانسٹیبلز لاہور سے باہر کے رہائشی تھے۔ ہیڈ کانسٹیبل ایوب نارنگ منڈی کا رہائشی تھا، 59 سالہ ایوب نے 1981 میں بطور کانسٹیبل پولیس میں شمولیت اختیار کی۔ 55 سالہ کانسٹیبل خالد جاوید سیالکوٹ کا رہائشی اوراس نے1990 میں پولیس… Continue 23reading کالعدم تنظیم کے مشتعل کارکنوں کے تشدد اور پتھراؤ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

سپر ہیرو کشمیر پہنچ گیا، بھارتی شہری برہم

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

سپر ہیرو کشمیر پہنچ گیا، بھارتی شہری برہم

سرینگر(آن لائن) بھارتیوں سے ایک بار پھر سچائی برداشت نہ ہو سکی، مقبوضہ کشمیر کو متنازع علاقے کہنے پر ناراض ہو گئے اور سپر مین سے بھی پنگا لے لیا۔امریکا کی اینیمیٹڈ فلم ’انجسٹس‘ میں مقبوضہ جموں و کشمیر کو ’متنازع علاقہ‘ دکھانے پر بھارتی شہریوں سے برداشت نہ ہو گیا اور ٹوئٹر پر اینٹی… Continue 23reading سپر ہیرو کشمیر پہنچ گیا، بھارتی شہری برہم