امریکی ڈالر نے مقامی کرنسی کو کچل کر رکھ دیا ، تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر نے مقامی کرنسی کو کچل کر رکھ دیا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک کا روپے کی قدر میں کمی سے فائدے کا بیان ظالمانہ لطیفہ ہے، زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے گرنے سے روپے کی قدر مزید کم ہوگی۔ اپنے بیان… Continue 23reading امریکی ڈالر نے مقامی کرنسی کو کچل کر رکھ دیا ، تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا