کالعدم تحریک کا احتجاج،شمس آباد اور فیض آباد سے اسلام آباد کو ملانے والا راستہ بھاری کنٹینرز کھڑے کرکے مکمل سیل کردیا گیا
اسلام آباد( آن لائن) تحریک کے لاہور سے اسلام آباد مارچ و متوقع احتجاج سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی میں سیکورٹی ہائی الرٹ اور مری روڈ سمیت اہم شاہراہوں کو کنٹینرز اور رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم ٹی ایل پی کی جانب سے جمعے کی نماز کے بعد لاہور سے… Continue 23reading کالعدم تحریک کا احتجاج،شمس آباد اور فیض آباد سے اسلام آباد کو ملانے والا راستہ بھاری کنٹینرز کھڑے کرکے مکمل سیل کردیا گیا