اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

کالعدم تحریک کا احتجاج،شمس آباد اور فیض آباد سے اسلام آباد کو ملانے والا راستہ بھاری کنٹینرز کھڑے کرکے مکمل سیل کردیا گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

کالعدم تحریک کا احتجاج،شمس آباد اور فیض آباد سے اسلام آباد کو ملانے والا راستہ بھاری کنٹینرز کھڑے کرکے مکمل سیل کردیا گیا

اسلام آباد( آن لائن) تحریک  کے لاہور سے اسلام آباد مارچ و متوقع احتجاج سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی میں سیکورٹی ہائی الرٹ اور مری روڈ سمیت اہم شاہراہوں کو کنٹینرز اور رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم ٹی ایل پی کی جانب سے جمعے کی نماز کے بعد لاہور سے… Continue 23reading کالعدم تحریک کا احتجاج،شمس آباد اور فیض آباد سے اسلام آباد کو ملانے والا راستہ بھاری کنٹینرز کھڑے کرکے مکمل سیل کردیا گیا

حکومت کا کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

حکومت کا کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، مہم 25 اکتوبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی۔کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مہم کے لیے فوکل پرسن تعینات کیا گیا ہے اور یہ پنجاب کے 36… Continue 23reading حکومت کا کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان

کالعدم تنظیم کا متوقع لانگ مارچ ، اسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، اسلام آباد میں پولیس نے ٹریفک پلان بھی جاری کر دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

کالعدم تنظیم کا متوقع لانگ مارچ ، اسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، اسلام آباد میں پولیس نے ٹریفک پلان بھی جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)کالعدم تنظیم کے راولپنڈی میں متوقع لانگ مارچ کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی ،متعدد راستے کنٹینروں سے بند کر دیے گئے، میٹرو سروس بھی معطل رہی ، اسلام آباد میں پولیس نے ٹریفک پلان بھی جاری کر دیا ہے۔ جمعہ… Continue 23reading کالعدم تنظیم کا متوقع لانگ مارچ ، اسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، اسلام آباد میں پولیس نے ٹریفک پلان بھی جاری کر دیا

نور مقدم قتل کیس ،سپریم کورٹ نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کے معاملے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

نور مقدم قتل کیس ،سپریم کورٹ نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کے معاملے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کے معاملے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہاگیاہے کہ ضمانت کے غلط استعمال، ٹرائل میں تاخیر یا گواہان پر اثر انداز ہونے کی صورت میں ضمانت واپس لی جاسکتی ہے۔ جمعہ کو جسٹس… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس ،سپریم کورٹ نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کے معاملے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

حکومت کا صحت، تعلیم اور چار بنیادی اشیاء ضروریہ آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لانے کا اعلان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

حکومت کا صحت، تعلیم اور چار بنیادی اشیاء ضروریہ آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لانے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صحت، تعلیم اور چار بنیادی اشیاء ضروریہ آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ جعلی خبروں کے حوالے سے قانون بنا کرکابینہ… Continue 23reading حکومت کا صحت، تعلیم اور چار بنیادی اشیاء ضروریہ آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لانے کا اعلان

”مجھے تم پر بھروسہ ہے “ شاہ رخ خان اور آریان جیل میں ملاقات کے دوران بری طرح رو پڑے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

”مجھے تم پر بھروسہ ہے “ شاہ رخ خان اور آریان جیل میں ملاقات کے دوران بری طرح رو پڑے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)اداکار شاہ رخ خان نے آج صبح ممبئی کی سینٹرل جیل میں اپنے بیٹے آریان سے ملاقات کی۔رپورٹس کے مطابق شاہ رخ اور آریان کی جیل میں ملاقات کا دورانیہ 18 منٹ پر مشتمل تھا اور شاہ رخ کو جیل کے قیدی میٹنگ سیکشن میں آریان سے بات چیت… Continue 23reading ”مجھے تم پر بھروسہ ہے “ شاہ رخ خان اور آریان جیل میں ملاقات کے دوران بری طرح رو پڑے

ترکی، اردن اور مالی کو بھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کر لیا گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

ترکی، اردن اور مالی کو بھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کر لیا گیا

پیرس(این این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)نے ترکی، اردن اور مالی کو بھی گرے لسٹ میں شامل کردیا ہے جب کہ بوٹسوانا اور ماریشیئس کو گرے لسٹ سے نکال دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان ایف اے ٹی ایف کے روچوئل اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر مارکوس… Continue 23reading ترکی، اردن اور مالی کو بھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کر لیا گیا

مہنگائی میں پاکستان کا نمبر چوتھا نہیں 30 واں ہے، حکومت کا دعویٰ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

مہنگائی میں پاکستان کا نمبر چوتھا نہیں 30 واں ہے، حکومت کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )معروف بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کو مہنگائی کے اعتبار سے دنیا کا چوتھا مہنگا ترین ملک قرار دیا ہے ۔ جبکہ اس رپورٹ پر وزارت خزانہ کی جانب سے یہ بیان جاری کیا گیا ہے اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں پاکستان جیسے ممالک… Continue 23reading مہنگائی میں پاکستان کا نمبر چوتھا نہیں 30 واں ہے، حکومت کا دعویٰ

پاکستان قانون پر عمل نہ کرنے والے دس بدترین ملکوں میں شامل

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان قانون پر عمل نہ کرنے والے دس بدترین ملکوں میں شامل

کراچی(این این آئی)پاکستان قانون کی حکمرانی کے لحاظ سے سب سے کم درجہ والے اور بدترین ممالک میں شامل ہوگیا۔ورلڈ جسٹس پروجیکٹ رول آف لا انڈیکس 2021 میں پاکستان 139 ممالک میںسے 130 ویں نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کا انڈیکس میں اسکور 0.39 رہا، جبکہ انڈیکس میں رینکنگ صفر سے ایک کے درمیان… Continue 23reading پاکستان قانون پر عمل نہ کرنے والے دس بدترین ملکوں میں شامل