جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا،والد کے لائیو انٹرویو کے دوران بیٹے کی اچھل کود ناظرین کی توجہ کا مرکز

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں والد کے لائیو انٹرویو کے دوران بیٹے کی اچھل کود ناظرین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں بچے کو والد کے انٹرویو کے دوران اچھل کود کرتے اور نقلیں اتارتے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔انٹرویو کے دوران والد

مطمئن انداز میں میزبان کے سوالوں کے جواب دیتا رہا جبکہ پروگرام میزبان بھی بچے کی حرکتیں دیکھ کر مسکراتا رہا۔والد کے انٹرویو کے دوران بچے کی اچھل کود کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناصرف پسند کیا جا رہا ہے بلکہ اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…