پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

کالعدم تنظیم کے مشتعل کارکنوں کے تشدد اور پتھراؤ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)کالعدم تنظیم کے مشتعل کارکنوں کے تشدد اور پتھراؤ سے شہید ہونے والے کانسٹیبلز لاہور سے باہر کے رہائشی تھے۔ ہیڈ کانسٹیبل ایوب نارنگ منڈی کا رہائشی تھا، 59 سالہ ایوب نے 1981 میں بطور کانسٹیبل پولیس میں شمولیت اختیار کی۔ 55 سالہ کانسٹیبل خالد جاوید سیالکوٹ کا رہائشی اوراس نے1990 میں پولیس میں بطور کانسٹیبل شمولیت اختیار کی۔خالد جاوید چوکی میو گارڈن جبکہ ایوب تھانہ گوالمنڈی میں تعینات تھا۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…