بھارتی ایجنسیز کے ساتھ تحقیقات میں شامل ہونے پر تیار ہوں،عروسہ عالم نے آئی ایس آئی کے ساتھ مبینہ روابط کے الزامات کی تردید کردی
اسلام آباد (این این آئی)صحافی عروسہ عالم نے آئی ایس آئی کے ساتھ مبینہ روابط اوربھارتی ریاست پنجاب کے سابق وزیراعلی امریندر سنگھ پر اثر انداز ہونے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارتی ایجنسیز کے ساتھ تحقیقات میں شامل ہونے پر تیار ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے اپنے خلاف الزامات… Continue 23reading بھارتی ایجنسیز کے ساتھ تحقیقات میں شامل ہونے پر تیار ہوں،عروسہ عالم نے آئی ایس آئی کے ساتھ مبینہ روابط کے الزامات کی تردید کردی