بدھ‬‮ ، 11 جون‬‮ 2025 

ڈارک نیٹ پر غیر قانونی تجارت کئی ممالک میں چھاپے، گرفتاریاں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

ڈارک نیٹ پر غیر قانونی تجارت کئی ممالک میں چھاپے، گرفتاریاں

دی ہیگ(این این آئی )دنیا کے کئی ممالک میں غیر قانونی آن لائن تجارت کے خلاف پولیس کی طرف سے وسیع تر اور مربوط کارروئی کی گئی ہے۔ اس دوران یوروپول کی قیادت میں ڈارک نیٹ پر تجارت کے الزام میں ڈیڑھ سو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading ڈارک نیٹ پر غیر قانونی تجارت کئی ممالک میں چھاپے، گرفتاریاں

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کب نظر آئیگا؟ پتہ چل گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کب نظر آئیگا؟ پتہ چل گیا

لاہور( این این آئی)رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 19نومبر کو ہو گا جسے دنیا کے مختلف براعظموں میں دیکھاجاسکے گا۔ چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بج کردومنٹ پر شروع ہوگا اور دوپہر دوبج کر سینتالیس منٹ پر ختم ہوگا۔ امریکہ اور کینیڈا میں چاند گرہن مکمل دیکھاجائے گا جبکہ… Continue 23reading رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کب نظر آئیگا؟ پتہ چل گیا

پنجاب حکومت کا خزانہ بھر گیا صرف 3 ماہ میں 90 ارب روپے کی آمدن

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

پنجاب حکومت کا خزانہ بھر گیا صرف 3 ماہ میں 90 ارب روپے کی آمدن

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کو رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں 90 ارب روپے کی آمدن حاصل ہو ئی ۔محکمہ خزانہ کے اعدادوشمار کے مطابق صرف ماہ ستمبر میں 36 ارب 67 کروڑ روپے کا ٹیکس جمع کیا گیا ۔پنجاب حکومت نے ٹیکس اور غیر صوبائی محاصل کی مد میں اپنے ذرائع… Continue 23reading پنجاب حکومت کا خزانہ بھر گیا صرف 3 ماہ میں 90 ارب روپے کی آمدن

نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی قومی کرکٹرز آصف علی نے پہلی پوسٹ شیئر کردی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی قومی کرکٹرز آصف علی نے پہلی پوسٹ شیئر کردی

اسلام آباد (این این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار پرفارمنس دینے والے قومی کرکٹرز آصف علی نے الحمد اللہ لکھ کر پہلی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔آصف علی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر… Continue 23reading نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی قومی کرکٹرز آصف علی نے پہلی پوسٹ شیئر کردی

گھی ، آئل کی قیمتوں میں مزیدہوشربا اضافہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

گھی ، آئل کی قیمتوں میں مزیدہوشربا اضافہ

لاہور( این این آئی) درجہ دوم گھی کی قیمت میں10 روپے جبکہ درجہ دوم آئل کے قیمت میں5 روپے اضافہ کر دیا گیا ،ڈیلرز نے مزید اضافے کاپرنٹ بھی دکانداروںکو بھجوادیا ۔درجہ دوم گھی کی قیمت10 روپے اضافے سے 325 روپے سے بڑھ کر 335 روپے کلو ہوگئی جبکہ درجہ دوم خوردنی آئل کی قیمت… Continue 23reading گھی ، آئل کی قیمتوں میں مزیدہوشربا اضافہ

دھرنے ، احتجاج ۔۔۔ لاہور اور راولپنڈی کے درمیان ٹرین پر سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خبر

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

دھرنے ، احتجاج ۔۔۔ لاہور اور راولپنڈی کے درمیان ٹرین پر سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خبر

لاہور( این این آئی )ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے ناصرخلیلی نے کہا ہے کہ لاہور اور راولپنڈی کے درمیان تمام ٹرینیں معمول کے مطابق رواں دواں ہیں ۔انہوںنے اپنے بیان میں کہا کہ کسی بھی ٹرین کو نہیں روکا گیا ہے،حالات کے پیش نظر فیصلہ کیا جائے گا کہ ٹرینیں بند کرنی ہے یا چلانی ہے۔انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading دھرنے ، احتجاج ۔۔۔ لاہور اور راولپنڈی کے درمیان ٹرین پر سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خبر

وقار یونس نے ’مذہب‘ کو کھیل میں لانے پر معافی مانگ لی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

وقار یونس نے ’مذہب‘ کو کھیل میں لانے پر معافی مانگ لی

لاہور (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور لیجنڈری کرکٹر وقار یونس نے پاک بھارت میچ کے دوران وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے ہندوؤں کے سامنے نماز پڑھنے سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی۔وقار یونس نے ہندوؤں کے سامنے محمد رضوان کے نماز پڑھنے سے متعلق تبصرے سے بہت سے… Continue 23reading وقار یونس نے ’مذہب‘ کو کھیل میں لانے پر معافی مانگ لی

اس آیت پاک کا وظیفہ کریں ، دولت اور رزق میں فراوانی آئے گی ، بیماریاں دور ہو جائیں گی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

اس آیت پاک کا وظیفہ کریں ، دولت اور رزق میں فراوانی آئے گی ، بیماریاں دور ہو جائیں گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رسول اکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ ’’دل دو چیزوں ( غفلت اور گن اہ) سے زنگ پکڑتا ہے اور دو چیزوں (استغفار اور ذکر الٰہی ) سے ہی زنگ دور کیا جا سکتا اور اسی کے ذریعے سے دل کو روشن کیا جا سکتا ہے ۔ ایک اور مقام… Continue 23reading اس آیت پاک کا وظیفہ کریں ، دولت اور رزق میں فراوانی آئے گی ، بیماریاں دور ہو جائیں گی

صرف ایک چمچ سونے سے پہلے 20 کلو تک وزن کم کریں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

صرف ایک چمچ سونے سے پہلے 20 کلو تک وزن کم کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج ہم آپ کو ایک نسخہ بتائیں گے جس کا ایک چمچ رات کو سونے سے پہلے پی لیں پھر دیکھیں انشاء اللہ کیسے اس رمضان میں آپ اپنے وزن کو تیزی سے کم کر پاتے ہیں ۔ کوشش کرکے سحر اور افطار زیادہ سے زیادہ پانی جوس اور لسی کا… Continue 23reading صرف ایک چمچ سونے سے پہلے 20 کلو تک وزن کم کریں