جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

صرف ایک چمچ سونے سے پہلے 20 کلو تک وزن کم کریں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج ہم آپ کو ایک نسخہ بتائیں گے جس کا ایک چمچ رات کو سونے سے پہلے پی لیں پھر دیکھیں انشاء اللہ کیسے اس رمضان میں آپ اپنے وزن کو تیزی سے کم کر پاتے ہیں ۔ کوشش کرکے سحر اور افطار زیادہ سے زیادہ پانی جوس اور لسی کا استعمال کریں ایسا کرنے سے نہ صرف انسان ڈی ہائیڈریشن کا ش کار نہیں ہوتا بلکہ وزن میں کمی کا امکان بڑھ جاتا ہے

اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ عام طور پر روزے کے بعد ہم لوگ سستی کا ش کار ہوجاتے ہیں اور کوشش ہوتی ہے کہ کم سے کم کام کیا جائے بلکہ زیادہ تر لوگ سو کر اپنا وقت گزارتے ہیں یہ ٹھیک نہیں ہے روزے میں متحرک رہنے کی کوشش کریں پانچ وقت کی نماز لازمی پڑھیں اور شام کو کوشش کریں نماز تراویح بھی لازمی پڑھی جائے ۔ اس کے ساتھ افطاری سے کچھ دیر پہلے چہل قدمی جیسی آسان ایکسر سائز کو اپنی روٹین کا حصہ ضرور بنائیں ۔ کیونکہ روزے میں یہ عمل کرنے سے آپ کی چربی پگھلنے کا عمل تیز ہوجاتا اور اس طرح ہم اپنا وزن کئی گُنا تیزی سے کم کرپاتے ہیں اس کے ساتھ اگر آپ ہمارا آج کا نسخہ استعمال کرتے ہیں آپ کے وزن کو کم ہونےسے کوئی چیز نہیں روک سکتی ہے ۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس گرم پانی کا کرنا ہے اور اس میں ایک چمچ سیب کا سرکہ ڈالنا ہے ۔ بس اسے اچھے سے مکس کرنا ہے اور پی لینا ہے اگر آپ اس میں ایک چمچ لیمن کا جوس استعمال کرلیتے ہیں تو بہت زیادہ افیکٹو ہوجائیگا ۔لیموں کے بغیر بھی اسے پی سکتے ہیں۔اگر ڈال لیں تو بہتر ہے سیب کا سرکہ نظام ہاضمہ کیلئے بھی فائدہ مند ہے جوکہ غذا کے ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے ۔ سیب کے سرکہ کو پانی میں ملا کر استعمال کرنا بدہضمی قبض وغیرہ سے بچانے میں مدد دیتا ہے ۔ سیب کے سرکے میں موجود ایسٹک ایسڈ بھوک کی خواہش کو کم کرکے میٹابولزم کو تیز کرتا ہے جس سے اضافی چربی تیزی سے پگھلتی اور وزن تیزی سے کم ہوتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…