جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا خزانہ بھر گیا صرف 3 ماہ میں 90 ارب روپے کی آمدن

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کو رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں 90 ارب روپے کی آمدن حاصل ہو ئی ۔محکمہ خزانہ کے اعدادوشمار کے مطابق صرف ماہ ستمبر میں 36 ارب 67 کروڑ روپے کا ٹیکس جمع کیا گیا ۔پنجاب حکومت نے ٹیکس اور غیر صوبائی محاصل کی

مد میں اپنے ذرائع آمدن کا رواںسال کا تخمینہ 404 ارب روپے مقرر کیا ہے ۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے سیلز ٹیکس کی مد میں 32 ارب روپے اور بورڈ آف نے مجموعی طور پر 15 ارب کا ریونیو جمع کیا ہے۔محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس اور وہیکل رجسٹریشن ٹیکس کی مد 15 ارب روپے کی آمدن جمع کئے جبکہ غیر صوبائی محاصل میں 26 ارب روپے کی آمدن صوبائی خزانے میں آچکی ہے ۔پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے بیشتر سڑکوں پر لگے ٹول ٹیکس کی مد میں 1 ارب روپے اور ٹریفک پولیس نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں شہریوں کے ٹریفک چالان کرکے مل84 کروڑ روپے کا ریونیو جمع کیا ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…