مذاکرات نہ کرنے اور تحریک کا لانگ مارچ طاقت سے روکنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)کالعدم تحریک کا لانگ مارچ طاقت سے روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حکومتی ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کسی بھی صورت نہیں ہونے دیا جائے گا اور کالعدم تنظیم سے مذاکرات بھی نہیں کیے جائیں گے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی مقاصد پورے کرنے کے لیے تشدد کا راستہ… Continue 23reading مذاکرات نہ کرنے اور تحریک کا لانگ مارچ طاقت سے روکنے کا فیصلہ