جمعرات‬‮ ، 12 جون‬‮ 2025 

اب دوسری ٹیمیں پاکستان کا سامنا نہ کرنے کی امید لگائیں گی، مائیکل وان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

اب دوسری ٹیمیں پاکستان کا سامنا نہ کرنے کی امید لگائیں گی، مائیکل وان

لندن (آن لائن )انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اب دوسری ٹیمیں بھی امید لگائیں گی کہ ان کا سامنا پاکستان سے نہ ہو۔ واضح رہے کہ مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم نے پہلے بھارت کو عبرتناک… Continue 23reading اب دوسری ٹیمیں پاکستان کا سامنا نہ کرنے کی امید لگائیں گی، مائیکل وان

جو حکومت خود دھاندلی کی پیداوار ہے اس کی نگرانی میں انتخابات کیسے قبول کریں ؟ خیبرپختونخوا میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کو تسلیم نہیں کرتے ، مولانا فضل الرحمن

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

جو حکومت خود دھاندلی کی پیداوار ہے اس کی نگرانی میں انتخابات کیسے قبول کریں ؟ خیبرپختونخوا میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کو تسلیم نہیں کرتے ، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کو تسلیم نہیں کرتے ،2018ء سے ہمارا دو ٹوک اور واضح موقف چلا آرہا ہے کہ نتائج کو تسلیم نہیں کرتے ،جو حکومت خود دھاندلی کی پیداوار ہے اس کی نگرانی میں کیسے انتخابات… Continue 23reading جو حکومت خود دھاندلی کی پیداوار ہے اس کی نگرانی میں انتخابات کیسے قبول کریں ؟ خیبرپختونخوا میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کو تسلیم نہیں کرتے ، مولانا فضل الرحمن

ڈاکٹر نعمان نیاز کو شعیب اختر سے معافی مانگنی چاہیے، ہمایوں سعید

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر نعمان نیاز کو شعیب اختر سے معافی مانگنی چاہیے، ہمایوں سعید

کراچی (این این آئی)سینئر اداکار ہمایوں سعید نے شعیب اختر کی حمایت میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر نعمان نیاز کو سابق اسپیڈ اسٹار سے معافی مانگنی چاہیے۔ہمایوں سعید نے کہا کہ ٹی وی شوز کے دوران جھگڑے ہوتے ہیں لیکن کوئی میزبان اپنے مہمان کو جانے کو نہیں کہتا، یہ کسی بھی… Continue 23reading ڈاکٹر نعمان نیاز کو شعیب اختر سے معافی مانگنی چاہیے، ہمایوں سعید

نسلہ ٹاور کو لال مسجد نہ بنایا جائے، بم سے اڑانا ہے تو ایس بی سی اے کی بلدنگ اڑا دیں ،مصطفی کمال

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

نسلہ ٹاور کو لال مسجد نہ بنایا جائے، بم سے اڑانا ہے تو ایس بی سی اے کی بلدنگ اڑا دیں ،مصطفی کمال

کراچی (این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ نسلہ ٹاورغیرقانونی ہونے پر ان لوگوں کا کیا قصور ہے ، لال مسجد والا کاواقعہ ہم آج بھی بھگت رہے ہیں، نسلہ ٹاور کو لال مسجد نہ بنایا جائے۔ بم سے اڑانا ہے تو ایس بی سی اے کی بلدنگ… Continue 23reading نسلہ ٹاور کو لال مسجد نہ بنایا جائے، بم سے اڑانا ہے تو ایس بی سی اے کی بلدنگ اڑا دیں ،مصطفی کمال

جن کی سلیکشن پر تنقید ہوئی انہوں نے ہی نیوزی لینڈ سے میچ جتوادیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

جن کی سلیکشن پر تنقید ہوئی انہوں نے ہی نیوزی لینڈ سے میچ جتوادیا

شارجہ (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی ہے،کیویز کے خلاف قومی ٹیم کی فتح میں جن 2 پاکستانی کھلاڑیوں حارث رؤوف اور آصف علی نے بنیادی کردار ادا کیا ان کی سابقہ کارکردگی کے باعت دونوں کو شدید تنقید کا سامنا تھا تاہم دونوں نے… Continue 23reading جن کی سلیکشن پر تنقید ہوئی انہوں نے ہی نیوزی لینڈ سے میچ جتوادیا

ہمیں تو اصل غصہ ہی نیوزی لینڈ پر تھا، انڈیا تو ویسے ہی بیچ میں آگیا ، فواد چوہدری

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

ہمیں تو اصل غصہ ہی نیوزی لینڈ پر تھا، انڈیا تو ویسے ہی بیچ میں آگیا ، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے حوالے سے بات کررہے ہیں۔ٹوئٹر پر وفاقی وزیر نے خود اپنی ویڈیو کو ری ٹوئٹ کیا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں تو اصل غصہ ہی… Continue 23reading ہمیں تو اصل غصہ ہی نیوزی لینڈ پر تھا، انڈیا تو ویسے ہی بیچ میں آگیا ، فواد چوہدری

محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

لاہور (آن لائن) آئندہ ماہ نومبر کے پہلے ہفتے بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں پر مشتمل ایک سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا۔ جس سے لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر کے پہلے ہفتے ہونے والی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

پاکستانی روپے کی قدر گرنے سے مہنگائی کے ایک نئے طوفان کا پیش خیمہ، اشیاء ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

پاکستانی روپے کی قدر گرنے سے مہنگائی کے ایک نئے طوفان کا پیش خیمہ، اشیاء ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جس کے باعث پاکستان نے مہنگائی کی ایک نئی لہر پیدا ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی انٹربینک قیمت بڑھ کر 177 روپے 50… Continue 23reading پاکستانی روپے کی قدر گرنے سے مہنگائی کے ایک نئے طوفان کا پیش خیمہ، اشیاء ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

داعش امریکہ پر حملہ کرسکتی ہے، وقت بھی بتا دیا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

داعش امریکہ پر حملہ کرسکتی ہے، وقت بھی بتا دیا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے دفاعی پالیسی کے انڈڑ سیکرٹری کولن کوہل نے خبردار کیا ہے کہ داعش آئندہ چھ ماہ میں امریکا کے خلاف حملہ کرنے کے کی صلاحیت حاصل کرسکتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکا کے وزیر برائے دفاع کے انڈر سیکرٹری برائے ڈیفنس پالیسی کولن کوہل… Continue 23reading داعش امریکہ پر حملہ کرسکتی ہے، وقت بھی بتا دیا گیا، تہلکہ خیز دعویٰ