جمعہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2025 

پاکستانی روپے کی قدر گرنے سے مہنگائی کے ایک نئے طوفان کا پیش خیمہ، اشیاء ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جس کے باعث پاکستان نے مہنگائی کی ایک نئی لہر پیدا ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے

روز ڈالر کی انٹربینک قیمت بڑھ کر 177 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جس سے پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں کمی واقعہ ہوگئی ہے۔ ڈالر کی قیمت بڑھنے اور روپے کی قدر کم ہونے سے اشیاء ضروریہ کی قیمتیں مزید آسمان سے باتیں کرنے لگیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…