جمعرات‬‮ ، 12 جون‬‮ 2025 

اترپردیش میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر 7افراد پر غداری کا مقدمہ درج

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

اترپردیش میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر 7افراد پر غداری کا مقدمہ درج

لکھنو( آن ن لائن)بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے T20عالمی کپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پیغامات پوسٹ کرنے یا بھارت مخالف نعرے لگانے پر سات افراد کے خلاف بغاوت کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ان سات میں سے تین کشمیری طلبا بھی شامل… Continue 23reading اترپردیش میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر 7افراد پر غداری کا مقدمہ درج

کوئنٹن ڈی کوک نے گھٹنے نہ ٹیکنے پر معافی مانگ لی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

کوئنٹن ڈی کوک نے گھٹنے نہ ٹیکنے پر معافی مانگ لی

جوہانسبرگ (آن لائن) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 12 مرحلے میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے قبل پیش آنے والے تنازع پر جنوبی افریقی کرکٹر کوئنٹن ڈی کوک نے معافی مانگ لی۔کوئنٹن ڈی کوک نے جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کے بلیک لائیوز میٹرز مہم سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایک گْھٹنے پر… Continue 23reading کوئنٹن ڈی کوک نے گھٹنے نہ ٹیکنے پر معافی مانگ لی

فواد چوہدری اور شیخ رشید فرعونی لہجے میں بات کرنا چھوڑیں، مفتی منیب الرحمن نے وزیر اعظم اور آرمی چیف سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

فواد چوہدری اور شیخ رشید فرعونی لہجے میں بات کرنا چھوڑیں، مفتی منیب الرحمن نے وزیر اعظم اور آرمی چیف سے بڑا مطالبہ کردیا

کراچی(این این آئی)معروف عالم دین اور پاکستان رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہاہے کہ ناموسِ رسالت مآبۖ کا حوالہ حساس ہے، فواد چودھری اور شیخ رشید فرعونی لہجے میں بات کر رہے ہیں، جلتی پر تیل چھڑک رہے ہیں، یہ عمرانی اقتدار کی کشتی سے سب سے پہلے چھلانگ لگانے… Continue 23reading فواد چوہدری اور شیخ رشید فرعونی لہجے میں بات کرنا چھوڑیں، مفتی منیب الرحمن نے وزیر اعظم اور آرمی چیف سے بڑا مطالبہ کردیا

بس آپ نے گھبرانا نہیں۔۔۔چینی’ گھی’ پٹرول’ گیس بجلی کے بعد آٹے کی قیمتوں میں بھی فی من ہوشربا اضافہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

بس آپ نے گھبرانا نہیں۔۔۔چینی’ گھی’ پٹرول’ گیس بجلی کے بعد آٹے کی قیمتوں میں بھی فی من ہوشربا اضافہ

بہاولنگر (این این آئی) بس آپ نے گھبرانا نہیں’ چینی’ گھی’ پٹرول’ گیس’ بجلی کے بعد آٹے کی قیمتوں میں بھی فی من 40 روپے اضافہ کردیا گیا ہے محکمہ خوراک کی جانب سے 30/70 فارمولے سے سرکاری آٹے کی کوالٹی کو بہتر بنانے کیساتھ ساتھ اس کی قیمتوں میں 26 اکتوبر سے باقاعدہ اضافہ… Continue 23reading بس آپ نے گھبرانا نہیں۔۔۔چینی’ گھی’ پٹرول’ گیس بجلی کے بعد آٹے کی قیمتوں میں بھی فی من ہوشربا اضافہ

محکمہ داخلہ پنجاب نے 8اضلاع میں رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے قواعد ضوابط طے کر دئیے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

محکمہ داخلہ پنجاب نے 8اضلاع میں رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے قواعد ضوابط طے کر دئیے

لاہور(این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے 8اضلاع میں رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے قواعد ضوابط طے کر دئیے ۔ ذرائع کے مطابق تعینات کی جانے والی رینجرز کے ذمہ داران کے پاس بوقت ضرورت کم سے کم اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔مقامی کمانڈر پولیس فورس یا رینجرز پر حملہ ہونے کی… Continue 23reading محکمہ داخلہ پنجاب نے 8اضلاع میں رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے قواعد ضوابط طے کر دئیے

سعودی عرب، ویڈیونے گھرمیں چوری کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار کرا دئیے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب، ویڈیونے گھرمیں چوری کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار کرا دئیے

ریاض (این این آئی)سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو نے سعودی عرب کے شہر دمام میں ایک گھر میں چوری کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار کرانے میں مدد کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین افراد سعودی عرب کے شہر دمام… Continue 23reading سعودی عرب، ویڈیونے گھرمیں چوری کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار کرا دئیے

پاکستانی امریکن خاتون نیوجرسی اسمبلی کیلئے ڈیموکریٹک امیدوار نامزد

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

پاکستانی امریکن خاتون نیوجرسی اسمبلی کیلئے ڈیموکریٹک امیدوار نامزد

واشنگٹن(این این آئی)پاکستانی نژاد امریکی خاتون شمع حیدر کو ڈیموکریٹ پارٹی نے نیوجرسی اسمبلی کی امیدوار نامزد کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمع حیدر ریاست نیو جرسی میں دو بار سٹی کونسل ممبر بھی رہ چکی ہیں۔ شمع حیدر نے کہا کہ موقع ملا تو وہ امیگرینٹ کمیونٹی کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں… Continue 23reading پاکستانی امریکن خاتون نیوجرسی اسمبلی کیلئے ڈیموکریٹک امیدوار نامزد

ثقلین مشتاق نے افغانستان کیخلاف میچ کے کمبی نیشن پر بات کرنے سے انکار کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

ثقلین مشتاق نے افغانستان کیخلاف میچ کے کمبی نیشن پر بات کرنے سے انکار کردیا

دبئی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے افغانستان کے خلاف میچ کے کمبی نیشن پر بات کرنے سے انکار کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ کامیابی سے امیدیں بڑھ جاتی ہیں اور اعتماد میں اضافہ ہوجاتا ہے، جیت کے بعد پلان پرعمل در آمد کرنا آسان… Continue 23reading ثقلین مشتاق نے افغانستان کیخلاف میچ کے کمبی نیشن پر بات کرنے سے انکار کردیا

آریان خان منشیات کیس ، این سی بی کا متنازع گواہ گرفتار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

آریان خان منشیات کیس ، این سی بی کا متنازع گواہ گرفتار

ممبئی (این این آئی)پونے پولیس نے مبئی کروز ڈرگز کیس میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے ایک متنازع گواہ کرن گوساوی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پونے پولیس نے گوساوی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گوساوی کے خلاف دھوکا دہی کے کئی مقدمے درج ہیں اور ان میں سے ایک… Continue 23reading آریان خان منشیات کیس ، این سی بی کا متنازع گواہ گرفتار