جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

بس آپ نے گھبرانا نہیں۔۔۔چینی’ گھی’ پٹرول’ گیس بجلی کے بعد آٹے کی قیمتوں میں بھی فی من ہوشربا اضافہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021 |

بہاولنگر (این این آئی) بس آپ نے گھبرانا نہیں’ چینی’ گھی’ پٹرول’ گیس’ بجلی کے بعد آٹے کی قیمتوں میں بھی فی من 40 روپے اضافہ کردیا گیا ہے محکمہ خوراک کی جانب سے 30/70 فارمولے سے سرکاری آٹے کی کوالٹی کو بہتر بنانے کیساتھ ساتھ اس کی قیمتوں میں 26 اکتوبر سے باقاعدہ

اضافہ کردیا گیا ہے 15 کلو وزنی آٹے کے تھیلے کی قیمت 1045 روپے سے بڑھا کر 1060 روپے کردی گئی ہے اسی طرح 80 کلو معدے کی بوری کی قیمت میں بھی 200 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے اب اس کے ریٹ 5600 سے بڑھ کر 5800 روپے کردیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…