جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

گھی ، آئل کی قیمتوں میں مزیدہوشربا اضافہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) درجہ دوم گھی کی قیمت میں10 روپے جبکہ درجہ دوم آئل کے قیمت میں5 روپے اضافہ کر دیا گیا ،ڈیلرز نے مزید اضافے کاپرنٹ بھی دکانداروںکو بھجوادیا ۔درجہ دوم گھی کی قیمت10 روپے اضافے سے 325 روپے سے بڑھ کر 335 روپے کلو ہوگئی جبکہ درجہ دوم خوردنی آئل کی قیمت 5 روپے اضافے سے 355 روپے سے بڑھ کر 360 روپے لیٹر ہوگئی ۔پرچون دکانداروںکے مطابق ڈیلرز نے مزید اضافے کا پرنٹ بھی بھجوادیا ہے جس سے قیمت میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…