نئی دہلی (آن لائن) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارتی شکست کے بعد بھارت میں اشتعال پھیل گیا اور بھارتی انتہا پسندوں نے سرکاری نگرانی میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد کارروائیاں شروع کر دیں۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست تریپورہ میں بھی مسلمانوں کے خلاف پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں جس میں سیکیورٹی اہلکار مکمل طور پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور کوئی بھی انتہا پسندوں کو روکنے کے لیے تیار نہیں۔ تریپورہ میں بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے کئی مساجد کو نقصان پہنچایا گیا ہے اور ریاست میں 21 مختلف واقعات میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ریاست میں 15 سے زائد مساجد میں توڑ پھوڑ کی گئی ہیں جبکہ تین مساجد کو مکمل طور پر شہید کر دیا گیا۔تریپورہ میں جاری ان تمام پرتشدد کارروائیوں میں اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
پاکستان کے ہاتھوں شکست کا غم، بھارت میں مسلمانوں کیخلاف پرتشدد واقعات، تین مساجد کو بھی شہید کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































