اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

طالبان نے پاکستان میں افغان سفارتخانے کیلئے نئے ناظم الامور کا تقرر کردیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

طالبان نے پاکستان میں افغان سفارتخانے کیلئے نئے ناظم الامور کا تقرر کردیا

کابل(این این آئی)طالبان نے پاکستان میں افغان سفارتخانے کیلئے نئے ناظم الامور کا تقرر کردیا۔خبرایجنسی کے مطابق افغانستان کی عبوری حکومت نے محمد شکیب کو پاکستان میں افغان سفارتخانے کا ناظم الامور تعینات کیا ہے۔کوئٹہ اور پشاور کے افغان قونصل خانوں کیلئے بھی افغان سفارتکار مقرر کیے گئے ہیں۔خبرایجنسی سے گفتگو میں طالبان رہنماکا کہنا… Continue 23reading طالبان نے پاکستان میں افغان سفارتخانے کیلئے نئے ناظم الامور کا تقرر کردیا

کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ ، ریلوے کو لاکھوں روپے کا نقصان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ ، ریلوے کو لاکھوں روپے کا نقصان

لاہور(این این آئی)مذہبی و سیاسی جماعتوں کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور دھرنے کی وجہ سے10ٹرینیں منسوخ کردی گئیں۔چند روز کے دوران ریلوے کو ٹرین منسوخ کرنے پر مالی طور پر 49 لاکھ روپے کا خسارہ برداشت کرنا پڑا ، ٹرینیں منسوخ ہونے سے مسافروں کو ری فنڈ بھی کرنا پڑا اور مسافروں… Continue 23reading کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ ، ریلوے کو لاکھوں روپے کا نقصان

آج کی پلاننگ ٹھیک نہیں تھی، بابر نے بہت زیادہ گیندیں کھیلیں، انضمام الحق نے گرین شرٹس کی غلطیاں بتا دیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

آج کی پلاننگ ٹھیک نہیں تھی، بابر نے بہت زیادہ گیندیں کھیلیں، انضمام الحق نے گرین شرٹس کی غلطیاں بتا دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان کی افغانستان کے خلاف پلاننگ ٹھیک نہیں تھی، انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کی بیٹنگ نے مجھے پریشان کر دیا ہے اور یہ بات کہنے میں کوئی عار محسوس… Continue 23reading آج کی پلاننگ ٹھیک نہیں تھی، بابر نے بہت زیادہ گیندیں کھیلیں، انضمام الحق نے گرین شرٹس کی غلطیاں بتا دیں

مکرمہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

مکرمہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب

مکہ مکرمہ( آن لائن)مکرمہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں سعودی ٹی وی چینل نے تقریب کو پہلی مرتبہ براہ راست نشر کیا۔ حرم شریف کے فرش کی صفائی کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف کروایا گیا، اسمارٹ روبوٹ مسلسل 4… Continue 23reading مکرمہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب

نواز شریف بیرون ملک جاتے ہوئے ائیرایمبولینس میں کیا چیز ساتھ لے کر گئے؟فیاض الحسن چوہان کا حیران کن انکشاف

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

نواز شریف بیرون ملک جاتے ہوئے ائیرایمبولینس میں کیا چیز ساتھ لے کر گئے؟فیاض الحسن چوہان کا حیران کن انکشاف

لاہور ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف جاتے ہوئے بھی کالا دھن ساتھ لے کر گئے،انہوں نے ائیر ایمبولینس سے بھی اربوں کی منی لانڈرنگ کی۔اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مولانا کی حالت قابل رحم ہے ، وہ ہر… Continue 23reading نواز شریف بیرون ملک جاتے ہوئے ائیرایمبولینس میں کیا چیز ساتھ لے کر گئے؟فیاض الحسن چوہان کا حیران کن انکشاف

شاہ محمود قریشی نے کامیاب جوان کی کامیاب کہانی ٹویٹ کر دی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

شاہ محمود قریشی نے کامیاب جوان کی کامیاب کہانی ٹویٹ کر دی

اسلام آباد ( آن لائن)ملک بھر میں وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت کاروباری قرضوں کی آسان ترسیل کا عمل جاری ہے۔وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت ملتان کے نوجوانوں کو اپنا کاروبار کرنے کے لئے اب تک 858.3 ملین روپے کے قرضے دیے جا چکے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے… Continue 23reading شاہ محمود قریشی نے کامیاب جوان کی کامیاب کہانی ٹویٹ کر دی

بھارتی معروف کرکٹر کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

بھارتی معروف کرکٹر کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز دنیش کارتھک کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔دنیش کارتھک نے اپنے چاہنے والوں کو بڑی خوشخبری سْنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رْخ کیا۔بھارتی کرکٹر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ اور دونوں جڑواں بیٹوں… Continue 23reading بھارتی معروف کرکٹر کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

برطانیہ کا یکم نومبر کو اپنی کورونا سفری ریڈ لسٹ سے مزید 7 ممالک کو نکالنے کا فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

برطانیہ کا یکم نومبر کو اپنی کورونا سفری ریڈ لسٹ سے مزید 7 ممالک کو نکالنے کا فیصلہ

لندن (آن لائن)برطانیہ کے ٹرانسپورٹ سیکرٹری گرانٹ شیپس نے کہا ہے کہ وہ یکم نومبر کو اپنی کورونا سفری ریڈ لسٹ سے مزید 7 ممالک کو نکال دیں گے جس کے بعدغیر ملکیوں کے انگلینڈ جانے پر پابندی ختم ہو جائے گی ۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابقٹرانسپورٹ سیکرٹری گرانٹ شیپس نے کہا کہ فہرست… Continue 23reading برطانیہ کا یکم نومبر کو اپنی کورونا سفری ریڈ لسٹ سے مزید 7 ممالک کو نکالنے کا فیصلہ

کشمیرشوگرملز کیس ‘نواز شریف کے رشتہ داروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

کشمیرشوگرملز کیس ‘نواز شریف کے رشتہ داروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

لاہور(این این آئی ) بینکنگ کورٹ نے کشمیرشوگرملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے رشتہ داروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ان ملزمان کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈز بھی بلاک کئے جائیں۔بینکنگ عدالت نے کشمیرشوگرملزکیخلاف درخواست پر حکم جاری کردیا ، جس میں کہا کہ ملزمان کو… Continue 23reading کشمیرشوگرملز کیس ‘نواز شریف کے رشتہ داروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم