اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان سے متحدہ عرب امارات، ترکی اور برطانیہ کے لیے فضائی کرایہ میں اضافہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان سے متحدہ عرب امارات، ترکی اور برطانیہ کے لیے فضائی کرایہ میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سے متحدہ عرب امارات، ترکی اور برطانیہ کے لیے ایئرٹکٹ کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مختلف ایئرلائنز نے لاہور سے دبئی، شارجہ، دوحہ، استنبول اور لندن کے کرایوں اضافہ کر دیا ہے جس سے مسافروں مسافروں کی سفری اخراجات مزید بڑھ گئے ہیں۔ٹریول ایجنٹس کا کہنا ہے… Continue 23reading پاکستان سے متحدہ عرب امارات، ترکی اور برطانیہ کے لیے فضائی کرایہ میں اضافہ

بھارتی ائیرلائن کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارتی ائیرلائن کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی ائیرلائن کوپاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیاگیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) ذرائع کے مطابق حکومتی احکامات پر ائیرلائن ’گو فرسٹ‘ کا اجازت نامہ منسوخ کردیا ہے۔حکام شعبہ ٹرانسپورٹ سی اے اے نے بھارتی ائیرلائن کیلئے اجازت منسوخ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے… Continue 23reading بھارتی ائیرلائن کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا گیا

زخمی خاتون کرکٹر کا علاج بابر اعظم کی بھارت کیخلاف میچ کی فیس سے کریں، والدکی پیشکش

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

زخمی خاتون کرکٹر کا علاج بابر اعظم کی بھارت کیخلاف میچ کی فیس سے کریں، والدکی پیشکش

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد نے ٹریننگ کیمپ میں سر پر گیند لگنے سے زخمی ہونے والی قومی ویمن کرکٹر بسمہ امجد کے علاج کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے اپیل کردی۔سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے لکھا… Continue 23reading زخمی خاتون کرکٹر کا علاج بابر اعظم کی بھارت کیخلاف میچ کی فیس سے کریں، والدکی پیشکش

بھارتی کھلاڑی بلیک لائیوز میٹر کے لئے گھٹنے ٹیکنے کی مہم کا حصہ بن جاتے ہیں لیکن اپنے ملک میں ذات پات کے سسٹم کے خلاف کبھی آواز نہیں اٹھائی، آسٹریلوی میزبان کا سوال

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارتی کھلاڑی بلیک لائیوز میٹر کے لئے گھٹنے ٹیکنے کی مہم کا حصہ بن جاتے ہیں لیکن اپنے ملک میں ذات پات کے سسٹم کے خلاف کبھی آواز نہیں اٹھائی، آسٹریلوی میزبان کا سوال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آسٹریلوی میزبان نے بڑا سوال اٹھا دیا، ان کا کہنا تھا کہ بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کے میچ کے دوران نسلی پرستی کے خلاف گھٹنے ٹیکنے کی مہم میں حصہ لیا، ان کا کہنا تھا کہ ان کے ملک میں ذات پاس کا سسٹم ہے لیکن انہوں نے کبھی اس سسٹم… Continue 23reading بھارتی کھلاڑی بلیک لائیوز میٹر کے لئے گھٹنے ٹیکنے کی مہم کا حصہ بن جاتے ہیں لیکن اپنے ملک میں ذات پات کے سسٹم کے خلاف کبھی آواز نہیں اٹھائی، آسٹریلوی میزبان کا سوال

ناکام بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو ترقی دے دی گئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

ناکام بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو ترقی دے دی گئی

نئی دہلی (آن لائن)پاکستان میں بالاکوٹ پر حملے میں ناکام بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی ترقی دے دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ائیرفورس کے ونگ کمانڈر ابھی نندن کوگروپ کیپٹن کا رینک دیا گیا ہے، بھارتی فوج میں گروپ کیپٹن کا رینک کرنل کے عہدے کے برابر ہوتا ہے۔خیال رہے کہ بھارتی پائلٹ ابھی… Continue 23reading ناکام بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو ترقی دے دی گئی

بھارتی سورماؤں کے سامنے ا فغان بے بس، بھارت نے پہلی فتح کا مزہ چکھ لیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارتی سورماؤں کے سامنے ا فغان بے بس، بھارت نے پہلی فتح کا مزہ چکھ لیا

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد پہلی فتح کا مزہ چکھ لیا ہے،بھارت نے یہ میچ 66 رنز سے جیت لیا، افغانستان کی ٹیم نے 211 رنز کے ہدف میں اننگز کا آغاز کیا تو وہ مشکلات کا شکار ہو گئی، حضرت اللہ زازئی… Continue 23reading بھارتی سورماؤں کے سامنے ا فغان بے بس، بھارت نے پہلی فتح کا مزہ چکھ لیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ناقص کارکردگی، روی شاستری کی جگہ راہول ڈریوڈ کو ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ناقص کارکردگی، روی شاستری کی جگہ راہول ڈریوڈ کو ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا

نئی دہلی(آن لائن) سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کو بھارتی مینز کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق راہول ڈریوڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ہوم سیریز سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر راہول ڈریوڈ اس وقت نیشنل کرکٹ اکیڈمی بنگلورو… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ناقص کارکردگی، روی شاستری کی جگہ راہول ڈریوڈ کو ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا

عمران خان نے ریلیف نہیں تکلیف پیکج کا اعلان کیا، ن لیگ کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان نے ریلیف نہیں تکلیف پیکج کا اعلان کیا، ن لیگ کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

لاہور (آ ن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان فراڈ پیکج کا اعلان کرنے پر استعفی دیدیں۔ وزیر اعظم کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا عمران خان نے ریلیف پیکج نہیں تکلیف پیکج کا اعلان کیا ہے۔عمران صاحب کا تکلیف… Continue 23reading عمران خان نے ریلیف نہیں تکلیف پیکج کا اعلان کیا، ن لیگ کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا قرض کی قسط وصول کر نے کیلئے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ،حکومت تمام مطالبات ماننے کے لئے تیار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

آئی ایم ایف کا قرض کی قسط وصول کر نے کیلئے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ،حکومت تمام مطالبات ماننے کے لئے تیار

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف نے قرض کی قسط وصول کر نے کیلئے قیمتیں بڑھا نے کا مطالبہ کردیا جبکہ حکومت نے آئی ایم ایف کے تمام مطالبات ماننے کی تیاری کر لی ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہناہے کہ آئندہ چند روز میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کو قیمتوں میں… Continue 23reading آئی ایم ایف کا قرض کی قسط وصول کر نے کیلئے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ،حکومت تمام مطالبات ماننے کے لئے تیار