جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی کھلاڑی بلیک لائیوز میٹر کے لئے گھٹنے ٹیکنے کی مہم کا حصہ بن جاتے ہیں لیکن اپنے ملک میں ذات پات کے سسٹم کے خلاف کبھی آواز نہیں اٹھائی، آسٹریلوی میزبان کا سوال

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آسٹریلوی میزبان نے بڑا سوال اٹھا دیا، ان کا کہنا تھا کہ بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کے میچ کے دوران نسلی پرستی کے خلاف گھٹنے ٹیکنے کی مہم میں حصہ لیا، ان کا کہنا تھا کہ ان کے ملک میں ذات پاس کا سسٹم ہے لیکن انہوں نے کبھی اس سسٹم کے خلاف آواز نہیں اٹھائی، بھارت میں برہمن کو اونچی ذات کا درجہ حاصل ہے لیکن بعض ذاتیں ایسی ہیں جنہیں چھونا بھی انہیں ناگوار گزرتا ہے۔ انہوں نے بھارتی کھلاڑیوں کے بلیک لائیوز میٹر کے لئے گھٹنے ٹیکنے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…