ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

شاہینوں نے کینگروز کو ہدف دے دیا، محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

شاہینوں نے کینگروز کو ہدف دے دیا، محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے آسٹریلیا کو 177رنز کا ہدف دے دیا ہے، پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا، دونوں بلے بازوں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، بابر اعظم نے 34 گیندوں پر 39 رنز بنائے اور زمبا کی گیند پر وارنر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ… Continue 23reading شاہینوں نے کینگروز کو ہدف دے دیا، محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ

سرکاری سکولوں میں قرآن مجید کے کورس کا پرچہ لینے کا فیصلہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

سرکاری سکولوں میں قرآن مجید کے کورس کا پرچہ لینے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) سرکاری سکولوں میں قرآن مجید کے کورس کا پرچہ لینے کا فیصلہ، پرائمری جماعت کے طلبا کو 50 نمبروں پر مشتمل ناظرہ قرآن کا پرچہ دینا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری سکولوں میں قرآن مجید کے کورس کا پرچہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی جانب سے… Continue 23reading سرکاری سکولوں میں قرآن مجید کے کورس کا پرچہ لینے کا فیصلہ

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل اس وقت پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ہے، آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بابراعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا، بابراعظم نے پہلے ہی اوور میں کسی بھی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے… Continue 23reading بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

دوسرے سیمی فائنل کے پہلے ہی اوور میں بابراعظم نے شانداز اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

دوسرے سیمی فائنل کے پہلے ہی اوور میں بابراعظم نے شانداز اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور محمد رضوان بیٹنگ کے لئے آئے۔ بابر اعظم نے پہلے ہی اوور میں شانداز اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم اپنے پہلے ٹی… Continue 23reading دوسرے سیمی فائنل کے پہلے ہی اوور میں بابراعظم نے شانداز اعزاز اپنے نام کر لیا

سونے کی فی تولہ قیمت کو پر لگ گئے، ہزاروں روپے کا اضافہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

سونے کی فی تولہ قیمت کو پر لگ گئے، ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں 38ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1863ڈالر پر جا پہنچاجس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں بھی سونا 3ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 3300روپے کے ریکارڈ اضافے سے ایک تولہ سونا1لاکھ29ہزار100روپے ہو… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت کو پر لگ گئے، ہزاروں روپے کا اضافہ

سعودی عرب کا غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب کا غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فرمان جاری کیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق مملکت نے شاندار صلاحیتوں اور نایاب شعبوں سے وابستہ غیرملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز… Continue 23reading سعودی عرب کا غیرملکیوں کو شہریت دینے کا اعلان

اگلی حکومت ن لیگ کی ہوگی،میاں نوازشریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنیں گے،سابق وزیراعظم سے ملاقات کے بعد لیگی رہنما کا دعویٰ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

اگلی حکومت ن لیگ کی ہوگی،میاں نوازشریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنیں گے،سابق وزیراعظم سے ملاقات کے بعد لیگی رہنما کا دعویٰ

خالق نگر(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سابق ممبرپنجاب اسمبلی،ایم ایس ایف کے سابق صدررانا محمدارشدنے لندن میں سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی،رانا محمدارشدنے میاں نوازشریف سے ملاقات کے دوران ان کی خیریت دریافت کی،ان کوپھولوں کا گلدستہ پیش کیا،اس موقع پر سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈاربھی موجودتھے،میڈیا سے… Continue 23reading اگلی حکومت ن لیگ کی ہوگی،میاں نوازشریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنیں گے،سابق وزیراعظم سے ملاقات کے بعد لیگی رہنما کا دعویٰ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 176 روپے کی بلند سطح سے تجاوز کر گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 176 روپے کی بلند سطح سے تجاوز کر گیا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے بدترین گراوٹ کا شکار ہے،جمعرات کو انٹر بینک میں ایک بار پھر ڈالر کی قدر174روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر176روپے کی بلند سطح سے تجاوز کر گیا ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر 176 روپے کی بلند سطح سے تجاوز کر گیا

انشاء اللہ پاکستان جیتے گا، پوری قوم کی دعائیں کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں، حافظ حمداللہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

انشاء اللہ پاکستان جیتے گا، پوری قوم کی دعائیں کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں، حافظ حمداللہ

اسلام آباد (آن لائن)پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔حافظ حمد اللہ نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی کپتانی میں ایک خاندان کی طرح متحد ہو کر… Continue 23reading انشاء اللہ پاکستان جیتے گا، پوری قوم کی دعائیں کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں، حافظ حمداللہ