جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

انشاء اللہ پاکستان جیتے گا، پوری قوم کی دعائیں کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں، حافظ حمداللہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔حافظ حمد اللہ نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی کپتانی میں ایک خاندان کی طرح متحد ہو کر میدان میں اتریں، ایمان اور یقین کے جذبے کے ساتھ قوم اور پاکستان کے لئے کھیلیں، پوری قوم کی دعائیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔انشاء اللہ پاکستان جیتے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے تو جوانوں کو اپنی منزل آسمانوں میں نظر آتی ہے، ایمان سے بڑھتا ہر قدم کامیابی کی منزل کے قریب ہے، کرکٹ ٹیم یقین کے ساتھ آگے بڑھیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…