متحدہ اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعتیں ایک پیج پر آگئیں ،تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن اور حکومت کے اتحادیوں میں رابطے بحال ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) اور انتخابی اصلاحات پر متحدہ اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعتیں ایک پیج پر آگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ای وی ایم اور انتخابی اصلاحات… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعتیں ایک پیج پر آگئیں ،تہلکہ خیز دعویٰ