اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

ن لیگ عدالتوں پر اثرانداز ہونے سے متعلق تاریخ رکھتی ہے، یہ خود پھنسیں گے، وزیراعظم عمران خان

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی مافیا اپنے کیسز سے بچنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ۔ مسلم لیگ ن عدالتوں پر اثرانداز ہونے کے حوالے سے اپنی تاریخ رکھتی ہے۔وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماوں کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں گلگت بلتستان کے سابق جج کے بیان حلفی کے معاملے پر غور کیا گیا ۔مشیر داخلہ شہزاد اکبر اور بیرسٹر علی ظفر نے معاملے کے قانون نکات پر بریفنگ دی ۔ شہزاد اکبر نے

بریفنگ میں بتایا بظاہر لگتا ہے کہ اس پلان کے پیچھے مسلم لیگ ن ہے۔بیان حلفی کا مقصد مسلم لیگ ن کے قائدین کے خلاف کیسز کو متنازع بنانا ہے ۔ بیرسٹر علی ظفر نے بتایا عدالتی کارروائی پر اثرانداز ہونے پر توہین عدالت بنتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا مسلم لیگ ن عدالتوں پر اثرانداز ہونے کے حوالے سے اپنی تاریخ رکھتی ہے۔مسلم لیگ ن نے ہمیشہ رہاستی اداروں پر حملہ کیا۔ سیاسی مافیا اپنے کیسز سے بچنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…