پیپلزپارٹی کے دواہم رہنما ای سی ایل سے نام نکلنے پر بیرون ملک چلے گئے
کراچی (این این آئی)پیپلزپارٹی کے دو اہم رہنما شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم حسین بیرون ملک چلے گئے ۔سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن اور پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکالے جانے کے بعد بیرون ملک چلے گئے ۔شرجیل میمن محکمہ… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے دواہم رہنما ای سی ایل سے نام نکلنے پر بیرون ملک چلے گئے