منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

3 سال تک رانا شمیم کی خاموشی ان کی سچائی پر سوال کھڑا کرتی ہے؟عدالت کا استفسار

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

3 سال تک رانا شمیم کی خاموشی ان کی سچائی پر سوال کھڑا کرتی ہے؟عدالت کا استفسار

اسلام آباد(این این آئی)ہائی کورٹ نے رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے عبوری تحڑیری فیصلے میں کہا ہے کہ بادی النظر میں رانا شمیم کے بیان حلفی کے پیچھے نیک نیتی نظر نہیں آتی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت رانا شمیم کے بیان… Continue 23reading 3 سال تک رانا شمیم کی خاموشی ان کی سچائی پر سوال کھڑا کرتی ہے؟عدالت کا استفسار

درآمدی موبائل فون پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ،مزید مہنگے ہونے کا امکان

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

درآمدی موبائل فون پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ،مزید مہنگے ہونے کا امکان

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ نے درآمدی موبائل فون پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دیدی جس کے بعد درآمدی موبائل فون مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر فکسڈ سیلز ٹیکس رجیم کو نارمل ریجم عائد کرنے پر غور کررہی ہے ، اس اقدام سے درآمدی… Continue 23reading درآمدی موبائل فون پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ،مزید مہنگے ہونے کا امکان

دودھ، پیاز، لہسن اور دالوں سمیت 19 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

دودھ، پیاز، لہسن اور دالوں سمیت 19 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی 18 فیصد سے نیچے نہ آسکی،گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.07 فیصد کی معمولی کمی آئی ، سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی مجموعی شرح 18.58 فیصد ریکارڈ کی گئی،… Continue 23reading دودھ، پیاز، لہسن اور دالوں سمیت 19 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ایشز سیریز میں بابراعظم کا تذکرہ، کمنٹیٹر نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

ایشز سیریز میں بابراعظم کا تذکرہ، کمنٹیٹر نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لندن (این این آئی)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین جاری ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران جب قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا ذکر ہوا تو کمنٹیٹر نے ان کی تعریفوں کے پل باندھ ڈالے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے بابراعظم سے متعلق آسٹریلوی کمنیٹیٹرز کی گفتگو کا کلپ شیئر… Continue 23reading ایشز سیریز میں بابراعظم کا تذکرہ، کمنٹیٹر نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

وزیراعظم نے نامکمل منصوبے کا افتتاح کیا ہے، جس کا نہ سَر ہے اور نہ ہی پاؤں ہیں،اویس قادر شاہ کی شدید تنقید

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

وزیراعظم نے نامکمل منصوبے کا افتتاح کیا ہے، جس کا نہ سَر ہے اور نہ ہی پاؤں ہیں،اویس قادر شاہ کی شدید تنقید

کراچی (آن لائن)سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ کوئی تو اپنے بھی ایک منصوبے کا افتتاح کر کے عوام کو بتائیں، گرین لائن منصوبے کا کام تاحال مکمل نہیں ہوا، اس کے بھی ٹرائل کا افتتاح کمال کی تبدیلی ہے۔ یہ بات انہوں نے وزیراعظم کے گرین لائن منصوبہ کے… Continue 23reading وزیراعظم نے نامکمل منصوبے کا افتتاح کیا ہے، جس کا نہ سَر ہے اور نہ ہی پاؤں ہیں،اویس قادر شاہ کی شدید تنقید

طلحہ طالب نے تاریخ رقم کر دی، پاکستان نے پہلی بار ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں میڈل جیت لیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

طلحہ طالب نے تاریخ رقم کر دی، پاکستان نے پہلی بار ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں میڈل جیت لیا

تاشقند (این این آئی)تاشقند میں پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے ورلڈ چیمپئن شپ میں برائونز میڈل اپنے نام کرکے تاریخ رقم کردی۔اولمپیئن طلحہ طالب نے ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے پہلا میڈل جیت لیا۔ تاشقند میں ہونے والی ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپین شپ میں طلحہ طالب 67 کلوگرام کیٹیگری… Continue 23reading طلحہ طالب نے تاریخ رقم کر دی، پاکستان نے پہلی بار ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں میڈل جیت لیا

فیملی کورٹ میں خلع کا انوکھا کیس ،63 سالہ خاتون 65 سالہ خاوند سے خلع لینے عدالت پہنچ گئیں

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

فیملی کورٹ میں خلع کا انوکھا کیس ،63 سالہ خاتون 65 سالہ خاوند سے خلع لینے عدالت پہنچ گئیں

لاہور( این این آئی)63سال کی بوڑھی خاتون 65 سالہ خاوند سے خلع لینے کے لیے عدالت پہنچ گئیں۔سول جج ساحرہ بانو کی عدالت میں چوہنگ کی 63سالہ خاتون رضیہ بی بی کے خلع کے دعوے کی سماعت ہوئی۔خاتون نے جج کے روبرو موقف اختیار کیا کہ اس کے شوہر کا رویہ اس کے ساتھ انتہائی… Continue 23reading فیملی کورٹ میں خلع کا انوکھا کیس ،63 سالہ خاتون 65 سالہ خاوند سے خلع لینے عدالت پہنچ گئیں

طالبان حکومت کے قیام کے بعد پہلی بار افغان طیارہ بھارت پہنچ گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

طالبان حکومت کے قیام کے بعد پہلی بار افغان طیارہ بھارت پہنچ گیا

کابل (این این آئی)افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد افغان نجی ائیر لائن کی پہلی پرواز کابل سے 104 افراد کو لے کر نئی دہلی پہنچ گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کے روز ایک خصوصی چارٹرڈ طیاریکے ذریعے 104 افراد کو کابل سے نئی دہلی لایا گیا۔رپورٹس کے مطابق کابل سے نئی دہلی… Continue 23reading طالبان حکومت کے قیام کے بعد پہلی بار افغان طیارہ بھارت پہنچ گیا

بجلی کی قیمت میں اضافے کی مد میں صارفین کی جیبوں سے سینکڑوں ارب نکالنے کا انکشاف

datetime 10  دسمبر‬‮  2021

بجلی کی قیمت میں اضافے کی مد میں صارفین کی جیبوں سے سینکڑوں ارب نکالنے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)دو ماہ میں بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر115ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑا۔ذرائع کے مطابق نومبرسے اب تک بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 8 روپے 94 پیسے اضافے سے صارفین کو115ارب روپے کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑا۔2 ماہ کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی7 روپے26 پیسے فی یونٹ… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں اضافے کی مد میں صارفین کی جیبوں سے سینکڑوں ارب نکالنے کا انکشاف