جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے اہم رہنما جاں بحق
وزیرستان(این این آئی)جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے رہنما نجیب محسود جاں بحق ہو گئے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ جنوبی وزیرستان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہو گئے، ناخوشگوار واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقہ سراروغہ میں پیش آیا، نجیب اللہ محسود گاؤں لدھا سے ٹانک آ… Continue 23reading جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے اہم رہنما جاں بحق