بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

کراچی جانیوالی خیبر میل خوفناک حادثے کا شکار ، ٹرین کے بریک فیل ہوگئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

کراچی جانیوالی خیبر میل خوفناک حادثے کا شکار ، ٹرین کے بریک فیل ہوگئے

میاں چنوں (این این آئی)لاہور سے کراچی آنے والی خیبر میل ایکسپریس کی میاں چنوں کے قریب کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ریلوے ذرائع کے مطابق ڈرائیور کی غلطی نے سیکڑوں مسافروں کی جان کو خطرے میں ڈال دیا، 2 ڈاؤن خیبر میل ایکسپریس کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم حادثے میں… Continue 23reading کراچی جانیوالی خیبر میل خوفناک حادثے کا شکار ، ٹرین کے بریک فیل ہوگئے

زائرین کو براہ راست اور آسان سفر کی سہولت میسر ،پی آئی اے کا 5 سال بعد ایران کے مشہور شہر کیلئے دوبارہ پروازوں کا آغاز

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

زائرین کو براہ راست اور آسان سفر کی سہولت میسر ،پی آئی اے کا 5 سال بعد ایران کے مشہور شہر کیلئے دوبارہ پروازوں کا آغاز

کراچی( آن لائن ) پی آئی اے نے پانچ سال کے وقفے کے بعد مشہد کے لئے پروازیں شروع کر دیں۔ پی آئی اے نے تقریباً 5 سال کے بعد مشہد ایران کی پرواز کا آغاز کردیا ہے، اور طویل عرصے کیبعد جمعرات کو پہلی پرواز پی کے 119 کے ذریعے 165 مسافر لاہور سے… Continue 23reading زائرین کو براہ راست اور آسان سفر کی سہولت میسر ،پی آئی اے کا 5 سال بعد ایران کے مشہور شہر کیلئے دوبارہ پروازوں کا آغاز

بوسٹر ڈوز مہم کورونا پھیلانے کا سبب بننے لگی ، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے بڑے خطرے سے آگا ہ کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

بوسٹر ڈوز مہم کورونا پھیلانے کا سبب بننے لگی ، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے بڑے خطرے سے آگا ہ کردیا

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے سربراہ ٹیڈروس نے کہاہے کہ امیر ممالک میں بوسٹر ڈوز کی مہم اس وبا کو مزید پھیلانے کا سبب بن رہی ہے کیونکہ غریب ممالک پہلے ہی ابتدائی کورونا ویکسین سے محروم ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈ روس کا یہ بیان… Continue 23reading بوسٹر ڈوز مہم کورونا پھیلانے کا سبب بننے لگی ، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے بڑے خطرے سے آگا ہ کردیا

سٹیٹ بینک کی مداخلت ،امریکی ڈالر سستاہوگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

سٹیٹ بینک کی مداخلت ،امریکی ڈالر سستاہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک  آف پاکستان کی مداخلت کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈالر کی بے لگام پرواز کو قابو کرنے کیلئے سٹیٹ بینک نے مداخلت کی ہے جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 24 پیسے کمی ہوئی… Continue 23reading سٹیٹ بینک کی مداخلت ،امریکی ڈالر سستاہوگیا

سٹیزن پورٹل نے قیام پاکستان سے قبل کا زمینی تنازعہ حل کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

سٹیزن پورٹل نے قیام پاکستان سے قبل کا زمینی تنازعہ حل کردیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق بیوروکریٹ کی سیٹیزن پورٹل پر شکایت پر وزیراعظم عمران خان نے فوری نوٹس لے لیا جس کے بعد زمینی تنازعہ حل ہوگیا۔سابق بیوروکریٹ کی سیٹیزن پورٹل پر شکایت کا ازالہ ہوگیا وزیراعظم کے فوری نوٹس نے دس دہائی پرانا زمینی تنازعہ حل کردیا اور شکایت کرنے والے شہری کو 100 سال… Continue 23reading سٹیزن پورٹل نے قیام پاکستان سے قبل کا زمینی تنازعہ حل کردیا

جب تک وزیر خزانہ ہوں عمران خان کا خواب پورا کرنے کی کوشش کرتا رہوں گا،شوکت ترین نے دبنگ اعلان کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

جب تک وزیر خزانہ ہوں عمران خان کا خواب پورا کرنے کی کوشش کرتا رہوں گا،شوکت ترین نے دبنگ اعلان کردیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کا آغاز ہوگیا،عمران خان کا خواب پورا کرنے کی کوشش کرتا رہوں گا ، 74 سال میں غریبوں کو صرف خواب دکھائے گئے، عملی اقدامات نہ ہوئے، جیسے جیسے پروگرام پھیلے گا، نچلی… Continue 23reading جب تک وزیر خزانہ ہوں عمران خان کا خواب پورا کرنے کی کوشش کرتا رہوں گا،شوکت ترین نے دبنگ اعلان کردیا

عمران خان منصوبے بناتے رہے ، بھارت میں موٹرسائیکل والوں کیلئے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے فی لٹرکمی کردی گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

عمران خان منصوبے بناتے رہے ، بھارت میں موٹرسائیکل والوں کیلئے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے فی لٹرکمی کردی گئی

نئی دہلی(این این آئی ) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ نے موٹرسائیکل سواروں کے لئے پٹرول کی قیمت 25 روپے فی لیٹرکم کرنے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جھاڑکھنڈ کے وزیراعلی ہیمنت سورن نے پٹرول کی قیمت میں کمی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 26 جنوری 2022 تک موٹرسائیکل سواروں کے لئے پٹرول… Continue 23reading عمران خان منصوبے بناتے رہے ، بھارت میں موٹرسائیکل والوں کیلئے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے فی لٹرکمی کردی گئی

”2022 میں سائبیریا سے ایک وائرس آئیگا اور تیزی سے دنیا میں پھیلے گا” معروف نجومی بابا وانگا کی نئے سال کیلئے خوفزدہ کردینے والی پیشگوئیاں

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

”2022 میں سائبیریا سے ایک وائرس آئیگا اور تیزی سے دنیا میں پھیلے گا” معروف نجومی بابا وانگا کی نئے سال کیلئے خوفزدہ کردینے والی پیشگوئیاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلغاریہ کی نامور خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا نے گزشتہ سالوں کی طرح 2022 میں رونما ہونے والے واقعات کی بھی پیش گوئی اپنے مرنے سے قبل کی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بابا وانگا کی پیش گوئی کے مطابق آسٹریلیا اور ایشیائی ممالک کو آئندہ سال سیلاب اور زلزلے کا سامنا ہوگا جس… Continue 23reading ”2022 میں سائبیریا سے ایک وائرس آئیگا اور تیزی سے دنیا میں پھیلے گا” معروف نجومی بابا وانگا کی نئے سال کیلئے خوفزدہ کردینے والی پیشگوئیاں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی سفیر کے سامنے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے کی تصویر، ہنگامہ برپا،حامد میر بھی برس پڑے

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی سفیر کے سامنے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے کی تصویر، ہنگامہ برپا،حامد میر بھی برس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات کی جس میں ان کے بیٹھنے کے انداز کو سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی قرار دیا جارہاہے اور اس بحث میں سینئر صحافی حامد میر بھی کود پڑے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹر… Continue 23reading وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی سفیر کے سامنے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے کی تصویر، ہنگامہ برپا،حامد میر بھی برس پڑے