جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی جانیوالی خیبر میل خوفناک حادثے کا شکار ، ٹرین کے بریک فیل ہوگئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2021 |

میاں چنوں (این این آئی)لاہور سے کراچی آنے والی خیبر میل ایکسپریس کی میاں چنوں کے قریب کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ریلوے ذرائع کے مطابق ڈرائیور کی غلطی نے سیکڑوں مسافروں کی جان کو خطرے میں ڈال دیا، 2 ڈاؤن خیبر

میل ایکسپریس کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ریلوے ذرائع کا بتانا ہے کہ خیبر میل کے ڈرائیورز حنیف غازی نے قریبی عزیز کے انتقال پر چارج چھوڑا اور ٹرین کا چارج ڈرائیور محمد زبیر کے حوالے کر کے روانہ ہوا۔ریلوے ذرائع کے مطابق چارج لینے کے بعد آنے والے ڈرائیور زبیر نے بریکنگ پاور کو چیک نہیں کیا، بریکنگ پاور چیک نہ ہونے کی وجہ سے ڈرائیور بریک پر کنٹرول نہ رکھ سکا۔ذرائع کے مطابق خیبر میل ایکسپریس ایک گھنٹے سے زائد وقت سے میاں چنوں اسٹیشن کے قریب کھڑی ہے۔دوسری جانب ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ ریل کو پیش آنے والے حادثے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…