حریم شاہ کو غیر ملکی کرنسی نوٹوں کی گڈیوں کے ساتھ ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا ، ایف آئی اے کا ادارہ حرکت میں آگیا
لاہور( این این آئی)متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے غیر ملکی کرنسی نوٹوں کی گڈیوں کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا سے ڈیلٹ کر دی جبکہ حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وائرل ہونے والی ویڈیو میں نے ایسی ہی بنائی۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading حریم شاہ کو غیر ملکی کرنسی نوٹوں کی گڈیوں کے ساتھ ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا ، ایف آئی اے کا ادارہ حرکت میں آگیا