ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

کن گاڑیوں کو مری میں داخلے کی اجازت مل گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)پیٹرول اور اشیائے خورونوش والے ٹرکوں کو مری میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے ٹریفک پولیس مری کو احکامات جاری کردئیے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق10وہیل ٹرکوں کے مری میں داخلہ کے اوقات رات11 بجے کے بعد ہوں گے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ سیاحوں کے مری اور گلیات جانے پر پابندی رہے گی، مری اور ملحقہ علاقے کے رہائشیوں کو شناختی کارڈ دکھا کر جانے کی اجازت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…