خواتین کو خوبصورت کہنا گڈ مارننگ ، شاعری یا گڈ نائٹ کے میسجز ہراسمنٹ ہے،کشمالہ طارق
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ خواتین کو خوبصورت کہنا گڈ مارننگ ، شاعری یا گڈ نائٹ کے میسجز ہراسمنٹ میں آتا ہے،وویمن پراپرٹی رائٹس کا قانون آ گیا ہے ،خواتین کو اگر پراپرٹی میں حصہ نہیں مل رہا تو وہ رابطہ کریں وفاقی محتسب دو… Continue 23reading خواتین کو خوبصورت کہنا گڈ مارننگ ، شاعری یا گڈ نائٹ کے میسجز ہراسمنٹ ہے،کشمالہ طارق