منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 19  فروری‬‮  2022

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن)پاکستان میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں کم آمدن والے طبقات کیلئے مہنگائی کی شرح بڑھ کر 19.40 فیصد ہوگئی، ایک ہفتے میں 28 اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی کی شرح میں 0.22… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ریحام خان کے خلاف خان صاحب کی ہمت نہیں پڑتی کہ کوئی ایکشن لیں کیونکہ ان کے پاس تو اور بھی بہت کچھ ہوگا وہ تو ان کے ساتھ رہیں ہیں، نجم سیٹھی

datetime 19  فروری‬‮  2022

ریحام خان کے خلاف خان صاحب کی ہمت نہیں پڑتی کہ کوئی ایکشن لیں کیونکہ ان کے پاس تو اور بھی بہت کچھ ہوگا وہ تو ان کے ساتھ رہیں ہیں، نجم سیٹھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان نے کبھی نہیں کہا کہ جو کتاب میں لکھا ہے وہ غلط ہے وہ بڑی دلیری کے ساتھ کھڑی ہیں، یہ بات معروف صحافی نجم سیٹھی نے کہی ان کا مزید کہنا تھا کہ خان صاحب کی ہمت نہیں پڑتی کہ ان کے خلاف کچھ کریں کیونکہ ان کے… Continue 23reading ریحام خان کے خلاف خان صاحب کی ہمت نہیں پڑتی کہ کوئی ایکشن لیں کیونکہ ان کے پاس تو اور بھی بہت کچھ ہوگا وہ تو ان کے ساتھ رہیں ہیں، نجم سیٹھی

”کپتان کیلئے 22 کا ہندسہ اور اگلا ہفتہ اہم“

datetime 19  فروری‬‮  2022

”کپتان کیلئے 22 کا ہندسہ اور اگلا ہفتہ اہم“

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اینکر پرسن ثنا بُچہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کپتان کے لئے اگلا ہفتہ اور 22 کا ہندسہ اہم۔۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں صرف اشارتاً کہا ہے کسی بات کا حوالہ نہیں دیا ہے، ثنا بُچہ کے اس ٹوئٹ کے ردعمل میں… Continue 23reading ”کپتان کیلئے 22 کا ہندسہ اور اگلا ہفتہ اہم“

کسی کو بھی پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل کے برانڈ کو داغدار کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، شاہد آفریدی کا ردعمل

datetime 19  فروری‬‮  2022

کسی کو بھی پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل کے برانڈ کو داغدار کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، شاہد آفریدی کا ردعمل

لاہور (آن لائن، این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر جیمز فالکنر کی جانب سے پی سی بی پر لگائے بے بنیاد الزامات کا جواب دے ڈالا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ”جیمز فالکنر کے… Continue 23reading کسی کو بھی پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل کے برانڈ کو داغدار کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، شاہد آفریدی کا ردعمل

بجلی کی قیمت میں اتنا زیادہ اضافہ ہونے کا امکان کہ لوگ پنکھا چلانے سے پہلے بھی ایک لاکھ بار سوچیں گے

datetime 19  فروری‬‮  2022

بجلی کی قیمت میں اتنا زیادہ اضافہ ہونے کا امکان کہ لوگ پنکھا چلانے سے پہلے بھی ایک لاکھ بار سوچیں گے

اسلام آباد(این این آئی)سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے اضافے کی درخواست نیپرا کو بھیج دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے اضافے کا امکان ہے، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں جنوری کی ماہانہ فیول… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں اتنا زیادہ اضافہ ہونے کا امکان کہ لوگ پنکھا چلانے سے پہلے بھی ایک لاکھ بار سوچیں گے

لاقانونیت اور توڑپھوڑ پر جیمز فالکنر کو کیا سزا ہو سکتی تھی

datetime 19  فروری‬‮  2022

لاقانونیت اور توڑپھوڑ پر جیمز فالکنر کو کیا سزا ہو سکتی تھی

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)لاقانونیت اور توڑ پھوڑ پرکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فالکنر کو مالی نقصان کا ازالہ کرنے کے ساتھ ساتھ کم از کم سات سال قید کی سزا ہو سکتی تھی، دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کو مستقبل میں پاکستان سپر لیگ نہ کھلانے کا اعلان… Continue 23reading لاقانونیت اور توڑپھوڑ پر جیمز فالکنر کو کیا سزا ہو سکتی تھی

محسن بیگ کے گھر چھاپہ غیر قانونی قرار دینے والے جج کے خلاف حکومتی کارروائی، وکیلوں کا ایسا اعلان کہ عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے

datetime 19  فروری‬‮  2022

محسن بیگ کے گھر چھاپہ غیر قانونی قرار دینے والے جج کے خلاف حکومتی کارروائی، وکیلوں کا ایسا اعلان کہ عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے

اسلام آباد،فیصل آباد(مانیٹرنگ، این این آئی) محسن بیگ کے گھر چھاپہ غیر قانونی قرار دینے والے جج کے خلاف حکومتی کارروائی کرنے پر وکلاء نے حیرت انگیز اعلان کر دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر معروف صحافی حامد میر نے وکلاء کی جانب سے ایک پریس ریلیز شیئر کی، جس میں اسلام آباد بار… Continue 23reading محسن بیگ کے گھر چھاپہ غیر قانونی قرار دینے والے جج کے خلاف حکومتی کارروائی، وکیلوں کا ایسا اعلان کہ عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے

پاکستان اور اسرائیل کی بحری افواج کی اکٹھے فوجی مشقیں امریکی نیوی نے تصدیق کر دی

datetime 19  فروری‬‮  2022

پاکستان اور اسرائیل کی بحری افواج کی اکٹھے فوجی مشقیں امریکی نیوی نے تصدیق کر دی

تل ابیب(مانیٹرنگ، این این آئی)اسرائیلی بحریہ نے تصدیق کی ہے کہ اس نے پاکستان، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کے ساتھ امریکی قیادت میں ہونے والی مشق میں حصہ لیا ہے جن کے ساتھ اس کے سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی بحریہ نے ایک بیان میں کہا کہ 31جنوری کو شروع ہونے… Continue 23reading پاکستان اور اسرائیل کی بحری افواج کی اکٹھے فوجی مشقیں امریکی نیوی نے تصدیق کر دی

جیمز فالکنر نے جاتے جاتے ہوٹل کا کروڑوں کا فانوس توڑ دیا

datetime 19  فروری‬‮  2022

جیمز فالکنر نے جاتے جاتے ہوٹل کا کروڑوں کا فانوس توڑ دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان سپر لیگ فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے رکن آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر نے نشے میں دھت ہو کر ہوٹل پراپرٹی کو بھی نقصان پہنچایا،ہوٹل میں نقصان کا ازالہ چیک آؤٹ کے وقت پی سی بی نے کیا۔ جیمز فالکنر نے جاتے جاتے ہوٹل کا کروڑوں کا فانوس بھی توڑ دیا، ذرائع… Continue 23reading جیمز فالکنر نے جاتے جاتے ہوٹل کا کروڑوں کا فانوس توڑ دیا