جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

”کپتان کیلئے 22 کا ہندسہ اور اگلا ہفتہ اہم“

datetime 19  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اینکر پرسن ثنا بُچہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کپتان کے لئے اگلا ہفتہ اور 22 کا ہندسہ اہم۔۔ انہوں نے اپنے

ٹوئٹ میں صرف اشارتاً کہا ہے کسی بات کا حوالہ نہیں دیا ہے، ثنا بُچہ کے اس ٹوئٹ کے ردعمل میں تحریک انصاف کے حامیوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے، ایک صارف پی ٹی آئی وارئیر کا کہنا ہے کہ خان صاحب نے ٹوکریوں کو اب نجومی بھی بنا دیا ہے، پتہ نہیں اور کون کون سے کام کروائے گا ان سے۔ احمد کھوکھر نامی صارف نے لکھا کہ تم یہی ٹوئٹ 2023ء میں بھی کر رہی ہو گی، ایک صارف وقاص علی جعفری نے لکھا کہ جب سے مرشد نے منڈی بہاؤالدین کے جلسے کے دوران یہ الفاظ کہے ہیں! ”جب تک میں زندہ ہوں ان کونہیں چھوڑوں گا جب تک یہ پاکستان کی لوٹی ہوئی دولت واپس نہ کر دیں“ اُس دن سے دھوئیں کے بادل مزید گہرے ہوتے جا رہے ہیں اور دھواں کہاں کہاں سے نکل رہا ہے اس کی گنتی ابھی جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…