پاکستان میں موبائل فون بنانے والی تمام کمپنیاں بند ، زیادہ تر کمپنیوں نے ملازمین کو فارغ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان میں موبائل فون بنانے والی تقریباتمام کمپنیاں بند ہو گئیں، زیادہ تر کمپنیوں نے ملازمین کو فارغ کر دیا۔ 3غیر ملکی کمپنیوں سمیت ملک کی تقریباً تمام 30 موبائل فون کمپنیوں کی پیداواری سرگرمیاں مکمل طور پر بند کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی برانڈ کے… Continue 23reading پاکستان میں موبائل فون بنانے والی تمام کمپنیاں بند ، زیادہ تر کمپنیوں نے ملازمین کو فارغ کر دیا