اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے سمیت نجی فضائی کمپنیوں نے ڈومیسٹک کرایوں میں اضافہ کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2022

پی آئی اے سمیت نجی فضائی کمپنیوں نے ڈومیسٹک کرایوں میں اضافہ کردیا

لاہور (آن لائن) قومی ائیرلائنز پی آئی اے سمیت بعض نجی فضائی کمپنیوں کے پاس طیاروں کی کمی کی وجہ سے لاہور کراچی کے درمیان فضائی کرایوں کی شرح میں اضافے کردیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ لاہور اور کراچی کے درمیان یکطرفہ کرایہ 32 ہزار سے 40 ہزار روپے ہوگیا ہے جبکہ پی… Continue 23reading پی آئی اے سمیت نجی فضائی کمپنیوں نے ڈومیسٹک کرایوں میں اضافہ کردیا

نواز شریف کو سچا ثابت کرنے کیلئے ثاقب نثار کی آڈیو فیک نیوز ہے، سب سے زیادہ جعلی خبریں مریم نواز کے پاس ہوتی ہیں، اعتزاز احسن

datetime 23  فروری‬‮  2022

نواز شریف کو سچا ثابت کرنے کیلئے ثاقب نثار کی آڈیو فیک نیوز ہے، سب سے زیادہ جعلی خبریں مریم نواز کے پاس ہوتی ہیں، اعتزاز احسن

لاہور (آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے زیادہ جعلی خبریں مریم نواز کے پاس ہوتی ہیں،نواز شریف کو وطن واپس لانا حکومت کے بس کی بات نہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا… Continue 23reading نواز شریف کو سچا ثابت کرنے کیلئے ثاقب نثار کی آڈیو فیک نیوز ہے، سب سے زیادہ جعلی خبریں مریم نواز کے پاس ہوتی ہیں، اعتزاز احسن

اپوزیشن کی چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز

datetime 23  فروری‬‮  2022

اپوزیشن کی چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے پرویزالہٰی کا نام تجویز کردیا۔ذرائع جے یو آئی ف کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتوں نے اس معاملے پر ن لیگ کو قائل کرنے کی کوشش کی گئی… Continue 23reading اپوزیشن کی چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز

اپوزیشن سن لے ہم سوئے ہوئے نہیں ہیں، پرویز خٹک

datetime 23  فروری‬‮  2022

اپوزیشن سن لے ہم سوئے ہوئے نہیں ہیں، پرویز خٹک

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے نے اپوزیشن پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جو بھی رکن وزیراعظم کے خلاف ووٹ دے گا وہ نااہل ہوجائے گا، تحریک عدم اعتماد اتنی آسان نہیں، سیاسی مخالفین… Continue 23reading اپوزیشن سن لے ہم سوئے ہوئے نہیں ہیں، پرویز خٹک

تحریکِ عدم اعتماد، چوہدری برادران نے حتمی لائحہ عمل کے لیے 48 گھنٹے مانگ لیے

datetime 23  فروری‬‮  2022

تحریکِ عدم اعتماد، چوہدری برادران نے حتمی لائحہ عمل کے لیے 48 گھنٹے مانگ لیے

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ق کے قائدین چوہدری برادران نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپوزیشن سے حتمی لائحہ عمل کے لیے 48 گھنٹے کا وقت مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چوہدری برادران… Continue 23reading تحریکِ عدم اعتماد، چوہدری برادران نے حتمی لائحہ عمل کے لیے 48 گھنٹے مانگ لیے

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

datetime 23  فروری‬‮  2022

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈا لر کے سامنے پاکستانی روپیہ ڈٹا رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 176.15روپے اور قیمت فروخت176.30روپے پر مستحکم رہی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ۔۔ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 23  فروری‬‮  2022

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ۔۔ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بدھ کے روز بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد،شمال مشرقی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ مزید ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ۔۔ محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، ایک مالی سال کے دوران دوسری مرتبہ تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 23  فروری‬‮  2022

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، ایک مالی سال کے دوران دوسری مرتبہ تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے یکم مارچ سے سرکاری ملازمین کی تنخوا15 فیصد بڑھادی،وزارت خزانہ نے 15 فیصد خصوصی الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،گریڈ 1 سے 19 کے سول ملازمین کو یکم مارچ سے الاونس ملے گا،پہلے سے ہی 100 فیصد یا زیادہ الاونس لینے والے مستفید نہیں ہوں گے۔ بدھ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، ایک مالی سال کے دوران دوسری مرتبہ تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن نے اپنے اراکین اسمبلی سے دستخط کروانے شروع کر دیئے

datetime 23  فروری‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن نے اپنے اراکین اسمبلی سے دستخط کروانے شروع کر دیئے

لاہور (این این آئی) متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے اپنے ممبران قومی اسمبلی سے دستخط کروانے شروع کر دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن قیادت اپنے ممبران قومی اسمبلی سے دستخط شدہ تحریک تیار کر رہی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن نے اپنے اراکین اسمبلی سے دستخط کروانے شروع کر دیئے