جمعرات‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے سمیت نجی فضائی کمپنیوں نے ڈومیسٹک کرایوں میں اضافہ کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) قومی ائیرلائنز پی آئی اے سمیت بعض نجی فضائی کمپنیوں کے پاس طیاروں کی کمی کی وجہ سے لاہور کراچی کے درمیان فضائی کرایوں کی شرح میں اضافے کردیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ لاہور اور کراچی کے درمیان یکطرفہ کرایہ 32 ہزار سے 40 ہزار روپے ہوگیا ہے جبکہ پی آئی اے سمیت نجی فضائی کمپنیوں نے لاہور اور کراچی کے درمیان ڈومیسٹک پروازوں کی تعداد میں بھی کمی کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…