پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، ایک مالی سال کے دوران دوسری مرتبہ تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 23  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے یکم مارچ سے سرکاری ملازمین کی تنخوا15 فیصد بڑھادی،وزارت خزانہ نے 15 فیصد خصوصی الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،گریڈ 1 سے 19 کے سول ملازمین کو یکم مارچ سے الاونس ملے گا،پہلے سے ہی 100 فیصد یا زیادہ الاونس لینے والے مستفید نہیں ہوں گے۔ بدھ کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کم مارچ سے سرکاری ملازمین کی تنخوا15 فیصد بڑھادی گئی ہے

۔ وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کم کرنے کا معاملہ طے ہو گیا جس کے بعد وزارت خزانہ نے 15 فیصد خصوصی الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ گریڈ 1 سے 19 کے سول ملازمین کو یکم مارچ سے الاونس ملے گا۔پہلے سے ہی 100 فیصد یا زیادہ الاونس لینے والے مستفید نہیں ہوں گے۔وزارت خزانہ نے تمام متعلقہ وزارتوں کو مراسلہ جاری کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…