منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 2011 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2022

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 2011 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

شنگھائی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 2011 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔یوکرین پر حملے کے اثرات عالمی معیشت پر تیزی سے پڑرہے ہیں جس کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 110 ڈالر سے تجاوز… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 2011 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کرے، یورپی یونین کا شدید دباؤ

datetime 2  مارچ‬‮  2022

پاکستان یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کرے، یورپی یونین کا شدید دباؤ

اسلام آباد (اے ایف پی) یورپی یونین کے ممالک کے سفارتکاروں نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے ہنگامی اجلاس میں یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کے حوالے سے قرارداد کی حمایت کریں، اس سے قبل اسلام آباد یوکرینی بحران سے متعلق قرارداد سے غیر حاضر رہا تھا۔پاکستانی وزیراعظم عمران… Continue 23reading پاکستان یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کرے، یورپی یونین کا شدید دباؤ

5 فیصد پر کالا دھن سفید، وفاقی کابینہ نے نئی صنعتوں کیلئے ایمنسٹی کی منظوری دیدی

datetime 2  مارچ‬‮  2022

5 فیصد پر کالا دھن سفید، وفاقی کابینہ نے نئی صنعتوں کیلئے ایمنسٹی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(ایجنسیاں) صرف 5 فیصد ٹیکس دیں‘ کالا دھن سفید کریں‘ ذرائع آمدن نہیں پوچھے جا ئیں گے‘ حکومت نے تیسرا ٹیکس ایمنسٹی اسکیم آرڈیننس جاری کردیا۔وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ سرمایہ کار ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کیلئے نئی کمپنی بنانے کا پابند ہو گا۔اس ایمنسٹی اسکیم… Continue 23reading 5 فیصد پر کالا دھن سفید، وفاقی کابینہ نے نئی صنعتوں کیلئے ایمنسٹی کی منظوری دیدی

یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کی درخواست منظور

datetime 2  مارچ‬‮  2022

یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کی درخواست منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )یوکرینی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی یونین میں شمولیت کی یوکرینی درخواست منظور کرلی گئی ہے۔گزشتہ روز یوکرین نے یورپی یونین میں شمولیت کی باضابطہ درخواست پر دستخط کیے تھے۔ یوکرینی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ نے شمولیت کی یوکرینی درخواست منظور کرلی… Continue 23reading یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کی درخواست منظور

افغان شہری خاندان کا پیٹ پالنے کیلئے گردے بیچنے پر مجبور ہو گئے

datetime 2  مارچ‬‮  2022

افغان شہری خاندان کا پیٹ پالنے کیلئے گردے بیچنے پر مجبور ہو گئے

ہرات (این این آئی)طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد افغانستان مالی بحران میں ڈوب گیا’غیر ملکی امداد کی بندش کے باعث افغانستان کے حالات بدسے بدتر ہو گئے’۔ کئی دہائیوں سے جنگ کے شکار افغانستان میں اب ایک سنگین انسانی بحران پیدا ہو چکا ہے۔وہ غیر ملکی امداد جو اس ملک کو اقتصادی سہارا… Continue 23reading افغان شہری خاندان کا پیٹ پالنے کیلئے گردے بیچنے پر مجبور ہو گئے

اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی،شیخ رشید احمد نے مارچ کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کر دی

datetime 2  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی،شیخ رشید احمد نے مارچ کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن میں ڈیڈلاک پڑچکا ہے کوئی تحریک عدم اعتمادنہیں آئے گی اور 23 مارچ کا کوئی لانگ مارچ نظرنہیں آ رہا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو بے شک اسلام آباد آئیں انہیں… Continue 23reading اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی،شیخ رشید احمد نے مارچ کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کر دی

حکومت نے موسمیاتی تبدیلی کے سب سے بڑے منصوبے “لیونگ ریورز” کا اعلان کر دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2022

حکومت نے موسمیاتی تبدیلی کے سب سے بڑے منصوبے “لیونگ ریورز” کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے موسمیاتی تبدیلی کے سب سے بڑے منصوبے “لیونگ ریورز” کا اعلان کر دیا*یہ اعلان وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے اقوام متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی سے آن لائن خطاب کے دوران کہا۔جب آپ نیچر میں سرمایہ کاری کرتے ہیں تو اسکا پھل ضرور ملتا ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading حکومت نے موسمیاتی تبدیلی کے سب سے بڑے منصوبے “لیونگ ریورز” کا اعلان کر دیا

یورپی یونین ثابت کرے وہ ہمارے ساتھ کھڑی ہے، یوکرینی صدر

datetime 2  مارچ‬‮  2022

یورپی یونین ثابت کرے وہ ہمارے ساتھ کھڑی ہے، یوکرینی صدر

کیف(این این آئی) یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یورپی یونین اپنے عمل سے ثابت کرے کہ وہ ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین کی پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس سے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت روسی افواج نے تقریباً تمام ہی بڑے شہر بلاک… Continue 23reading یورپی یونین ثابت کرے وہ ہمارے ساتھ کھڑی ہے، یوکرینی صدر

3 ماہ ٹھہر جائیں پھر حمزہ شہباز بھی (ن) لیگ کا ٹکٹ نہیں لیں گے ‘ فواد چوہدری کے دعوے نے ہلچل مچا دی

datetime 2  مارچ‬‮  2022

3 ماہ ٹھہر جائیں پھر حمزہ شہباز بھی (ن) لیگ کا ٹکٹ نہیں لیں گے ‘ فواد چوہدری کے دعوے نے ہلچل مچا دی

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ق) اور متحدہ قومی موومنٹ سے قریبی رابطے ہیں او رجلد ملاقاتیں بھی ہوں گی ، تین ماہ ٹھہر جائیں پھر حمزہ شہباز بھی (ن) لیگ کا ٹکٹ نہیں لیں گے ، یہ لانگ مارچ میں ہلکان ہو… Continue 23reading 3 ماہ ٹھہر جائیں پھر حمزہ شہباز بھی (ن) لیگ کا ٹکٹ نہیں لیں گے ‘ فواد چوہدری کے دعوے نے ہلچل مچا دی