پی ٹی آئی نےکے پی میں الیکشن کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا (کے پی) میں انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔سابق اسپیکرکے پی مشتاق غنی نے درخواست بیرسٹرگوہرکی وساطت سے دائر کی ہے۔ درخواست میں الیکشن کمیشن اور گورنرکے پی کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہیکہ گورنر کے… Continue 23reading پی ٹی آئی نےکے پی میں الیکشن کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی