جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

وزیراعظم نے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی سے تنازع اور پاکستان پر 11 ارب ڈالر کا جرمانہ ختم ہونے کی خوشخبری سنادی

datetime 20  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم نے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی سے تنازع اور پاکستان پر 11 ارب ڈالر کا جرمانہ ختم ہونے کی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی سے تنازع ختم ہونے اور پاکستان پر 11 ارب ڈالر کا جرمانہ ختم ہونے کی خوشخبری سنادی۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 10 سال کی قانونی لڑائیوں اور گفت و شنید کے بعد بالآخر ریکوڈک کان کی ڈویلپمنٹ… Continue 23reading وزیراعظم نے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی سے تنازع اور پاکستان پر 11 ارب ڈالر کا جرمانہ ختم ہونے کی خوشخبری سنادی

عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد ن لیگ سے کون وزیراعظم ہو گا ؟ لیگی رہنما محمد زبیر اعلان کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2022

عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد ن لیگ سے کون وزیراعظم ہو گا ؟ لیگی رہنما محمد زبیر اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان و سابق گورنرسندھ محمد زبیر نے کہاہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد شہباز شریف ملک کے وزیر اعظم ہونگے اور نواز شریف وطن واپس آئیں گے،عمران خان اکثریت کھوچکے ہیں،اپوزیشن کوللکارنے کی بجائے وہ 27… Continue 23reading عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد ن لیگ سے کون وزیراعظم ہو گا ؟ لیگی رہنما محمد زبیر اعلان کر دیا

تحریک پیش ہونے کے بعد 14 روز میں اجلاس نہ بلانا آئین شکنی ہے، بلاول کا عدالت جانے اکاعلان

datetime 20  مارچ‬‮  2022

تحریک پیش ہونے کے بعد 14 روز میں اجلاس نہ بلانا آئین شکنی ہے، بلاول کا عدالت جانے اکاعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق تحریک پیش ہونے کے بعد 14 روز میں اجلاس نہ بلانا آئین شکنی ہے،وزیراعظم عمران خان اور اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کو توڑا ہے، آئین شکنی کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے،عمران خان… Continue 23reading تحریک پیش ہونے کے بعد 14 روز میں اجلاس نہ بلانا آئین شکنی ہے، بلاول کا عدالت جانے اکاعلان

آئین کے آرٹیکل 63 اے کا اطلاق کب ہوگا؟ اعتزاز احسن نے بھی رائے دے دی

datetime 20  مارچ‬‮  2022

آئین کے آرٹیکل 63 اے کا اطلاق کب ہوگا؟ اعتزاز احسن نے بھی رائے دے دی

لاہور (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے آرٹیکل 63 اے کے اطلاق پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ رکن اسمبلی ووٹ سے پہلے نااہل نہیں ہوسکتا۔ میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہاکہ آرٹیکل 63 اے کا اطلاق اس پر ہوتا ہے جس نے پارٹی کیخلاف ووٹ دیاہو۔انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading آئین کے آرٹیکل 63 اے کا اطلاق کب ہوگا؟ اعتزاز احسن نے بھی رائے دے دی

عدم اعتماد بیرونی سازش ہے جو ایم این ایز غلطی کر بیٹھے واپس آجائیں، وزیراعظم

datetime 20  مارچ‬‮  2022

عدم اعتماد بیرونی سازش ہے جو ایم این ایز غلطی کر بیٹھے واپس آجائیں، وزیراعظم

ملا کنڈ(این این آئی) وزیراعظم نے کہا ہے کہ عدم اعتماد بیرونی سازش ہے جو ایم این ایز غلطی کر بیٹھے واپس آجائیں۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جس نے ووٹ بیچا اس کے نام کے ساتھ ضمیر فروش لگ جائیگا، پھر آپ جتنا کہیں ضمیر جاگ گیا،لوگوں نے نہیں ماننا، جو ایم… Continue 23reading عدم اعتماد بیرونی سازش ہے جو ایم این ایز غلطی کر بیٹھے واپس آجائیں، وزیراعظم

تحریک عدم اعتماد، 25 مارچ کو اجلاس کیوں بلایا گیا؟ وجوہات بھی سامنے آگئیں

datetime 20  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، 25 مارچ کو اجلاس کیوں بلایا گیا؟ وجوہات بھی سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن کی ریکوزیشن پر قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے 25 مارچ کوقومی اسمبلی اجلاس بلانے کی وجوہات بھی حکم نامے میں بیان کردیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اسپیکر کا کہنا ہے کہ 8 مارچ کو اجلاس بلانے کی ریکوزیشن اپوزیشن… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، 25 مارچ کو اجلاس کیوں بلایا گیا؟ وجوہات بھی سامنے آگئیں

صحت مند اور زندہ ہوں، یاسمین راشد نے افواہوں کی تردید کردی

datetime 20  مارچ‬‮  2022

صحت مند اور زندہ ہوں، یاسمین راشد نے افواہوں کی تردید کردی

لاہور (این این آئی)صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے حوالے سے سوشل میڈیا پر آنیوالی افواہوں کی تردید کردی۔سوشل میڈیا پر ڈاکٹر یاسمین کے انتقال کی جھوٹی خبریں زیر گردش تھیں تاہم اس کی انہوں نے خود ٹوئٹ کرکے تردید کی۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ میں فکر مند ہونے اور دعاں… Continue 23reading صحت مند اور زندہ ہوں، یاسمین راشد نے افواہوں کی تردید کردی

تحریک عدم اعتماد کے بعد چودھری نثار بھی میدان میں آگئے ، اقتدار کا روزہ کھولنے کا اعلان کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کے بعد چودھری نثار بھی میدان میں آگئے ، اقتدار کا روزہ کھولنے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ چار سال سے اقتدار کا روزہ رکھا ہواہے اب لگ رہا ہے بہت جلد اپنے حلقے کے عوام کے ساتھ روزہ کھولوں گا۔سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان 4 سال بعدبول پڑے۔ اپنے حلقے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کے بعد چودھری نثار بھی میدان میں آگئے ، اقتدار کا روزہ کھولنے کا اعلان کر دیا

او آئی سی اجلاس طالبان کیلئے ہورہا ہے پاکستان کیلئے نہیں، بلاول بھٹو زرداری

datetime 20  مارچ‬‮  2022

او آئی سی اجلاس طالبان کیلئے ہورہا ہے پاکستان کیلئے نہیں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس طالبان کیلئے ہورہا ہے پاکستان کیلئے نہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اوآئی سی اجلاس کیلئے آنیوالے ہمارے معزز مہمان ہیں، لیکن اگلے ہفتے اسلام آباد میں ہونیوالا… Continue 23reading او آئی سی اجلاس طالبان کیلئے ہورہا ہے پاکستان کیلئے نہیں، بلاول بھٹو زرداری